ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ آئی ای ڈی بر آمدگی کیس:۸؍افراد کیخلاف چارج شیٹ پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-13
in اہم ترین
A A
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Sheet

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سری نگر//
جموں وکشمیر پولیس نے منگل کے روز ضلع پلوامہ کے آرمولہ لاسی پورہ میں آئی ای ڈی بر آمدگی کیس کے سلسلے میں ایک عدالت میں۸؍افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ پولیس نے پولیس اسٹیشن لٹر میں درج دھماکہ خیز مواد ایکٹ کے تحت ایک ایف آئی آر کے سلسلے میں سری نگر میں ایک خصوصی عدالت میں آٹھ افراد کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا۔
ترجمان نے کہا کہ یہ چارج شیٹ آرمولہ لاسی پورہ میں سال رواں کے۱۶ جون کو برآمد کی گئی ایک آئی ای ڈی کیس کے سلسلے میں پیش کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا’ ’۱۶ جون کو پلوامہ پولیس کو ایک اطلاع موصول ہوئی کہ پولیس اسٹیشن لٹر کے حدود کے اندر پولیس و سیکورٹی فورسز کو نقصان پہنچانے کی غرض سے ایک آئی ای ڈی نصب کی گئی ہے‘‘۔
بیان کے مطابق پولیس نے اطلاع موصول ہوتے ہی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مذکورہ مقام پر چھاپہ مار کر ایک پریشر کوکر کے ساتھ فٹ کی گئی ۱۵ کلو وزنی آئی ای ڈی بر آمد کی اور دو ملزموں کو بھی گرفتار کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران گرفتار شدگان نے اپنے جرم کا اعتراف کیا اور البدر سے وابستہ مزید ۵؍ افراد کے ناموں کا انکشاف کیا جو یہ دھماکہ خیز مواد حاصل کرنے اور اس کی ٹرانسپورٹیشن میں ملوث تھے۔انہوں نے کہا کہ اس کیس کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ایک غیر ملکی جنگجو سمیت آٹھ افراد کے خلاف سرینگر کی ایک خصوصی عدالت میں چالان پیش کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چینی فوجیوں کو پسپا کیا گیا:راجناتھ

Next Post

سوپور میں آئی ای ڈی بر آمد، ناکارہ بنادی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

سوپور میں آئی ای ڈی بر آمد، ناکارہ بنادی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.