ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہماچل میں جیت:جموںکشمیر میں اگلی سرکار کانگریس کی ہوگی:وقار رسول وانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-08
in تازہ تریں
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں/۸دسمبر
ہماچل پردیش میں جیت کے بعد کانگریس کارکنوں نے جموں میں جشن منایا ۔
کانگریس صدر وقار رسول وانی نے دعویٰ کیا کہ جموں وکشمیر میں اگلی سرکار کانگریس کی ہوگی ۔انہوں نے مزید بتایا کہ بھاجپا نے دربار مو کی روایت ختم کرکے جموں کے لوگوں کو بے روزگاری کی دلدل میں جھونک دیا ہے ۔
ان باتوں کا اظہار وانی نے جموں میں پارٹی دفتر کے باہر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ بی جے پی کو ہماچل پردیش کے لوگوں نے پوری طرح سے مسترد کیا۔اُن کے مطابق راہول گاندھی نے کنیا کماری سے جو یاترا نکالی ہے اُس میں لاکھو ں کی تعداد میں لوگ شامل ہو رہے ہیں۔
کانگریس کے یو ٹی صدر نے کہا کہ بی جے پی کو ہماچل پردیش کے ساتھ ساتھ دہلی ایم سی ڈی اور یو پی ضمنی چناو میں بھی قرار واقعی شکست ملی ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ لوگوں کو پتہ چلا ہے کہ مودی جی نے جو وعدئے کئے وہ صرف کاغذوں تک محدود رہے ہیں۔
جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے وقار رسول وانے کہاکہ پچھلے پانچ برسوں سے یوٹی میں اسمبلی چناو نہیں ہوئے ۔انہوں نے کہاکہ ہماچل پردیش کی طرح بھاجپا کو بھی جموں وکشمیر کے لوگ شکست سے دوچار کریں گے اور آنے والی سرکار کانگریس کی ہوگی۔
وانی نے کہاکہ بھاجپا نے جموں وکشمیر میں دربار مو کی روایت ختم کرکے جموں صوبے کے لوگوں کے ساتھ نا انصافی کی۔اُن کے مطابق ریاست کا درجہ چھین کر جموں وکشمیر کو دو یوٹیز میں تبدیل کیا گیا ۔
کانگریسی لیڈر نے کہاکہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد بھاجپا نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ بہت سارے وعدئے کئے لیکن ایک بھی وفا نہیں ہو سکا ۔
وانی نے کہاکہ یوٹی میں ملی ٹینسی دن بدن بڑھ رہی ہے جبکہ کشمیری پنڈت واپس جموں لوٹ رہے ہیں جس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بھاجپا جموں وکشمیر میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہو چکی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات کی طرح جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی: رینا

Next Post

غیر متوقع جیت‘متوقع ہار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

غیر متوقع جیت‘متوقع ہار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.