ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۱۶ویں کور کے جی او سی کی جموں میں لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-08
in اہم ترین
A A
۱۶ویں کور کے جی او سی کی جموں میں لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ، جی او سی ۱۶ویں کور نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ، جی او سی ۱۶ویں کور نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور انہیں موجودہ سیکورٹی صورتحال سے آگاہ کیا۔
پروفیسر جے پی شرما، مہنت روہت شاستری اور پروفیسر مدن موہن جھا پر مشتمل وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے جموں و کشمیر میں سنسکرت زبان کے فروغ، تبلیغ اور تحفظ کے علاوہ سنسکرت کے طلباء اور اسکالرز کی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اسی طرح جنرل زوراور سنگھ میموریل ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے وفد نے ٹرسٹ کی جنرل سکریٹری‘دکشا کلہوریا کی قیادت میں لیفٹیننٹ گورنر کو پسماندہ طبقے کے بچوں کی تعلیم اور لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی کوششوں سے آگاہ کیا۔ وفد کے ارکان نے لیفٹیننٹ گورنر کو جنرل زوراور سنگھ کی تصویر بھی پیش کی۔
بیان کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر نے جنرل زوراور سنگھ میموریل ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے ممبران کی طرف سے کئے جا رہے نیک کام کی تعریف کی۔ انہوں نے ٹرسٹ کے ممبران کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
بعد ازاں پونچھ کے سابق ایم ایل سی، ایس ایچ پردیپ شرما نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور لوگوں کے مطالبات کو پیش کیا اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سابق ایم ایل سی کی طرف سے پیش کئے گئے مطالبات کو صبر سے سنا اور انہیں تمام حقیقی مسائل کے ازالے کا یقین دلایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اقلیتوں کے تحفظ کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں‘

Next Post

شوپیاں انکاونٹر:گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پلوامہ میں ملی ٹنٹوں کے حملے میںپولیس اہلکار ہلاک‘سی آر پی ایف جوان مضروب

شوپیاں انکاونٹر:گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.