ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

فلسطین کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کے ساتھ تنازع ختم کرانے پر زور دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-03
in تازہ تریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

رام اللہ/۳دسمبر
 فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تنازع ختم کرنے کے لیے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اقدامات شروع کرے ۔
محمد اشتیہ نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے مغربی ایشیا (ای ایس سی ڈبلیو اے ) کے زیر اہتمام ایک ورچوئل میٹنگ کے دوران یہ تبصرہ کیا۔
اشتیہ نے اقوام متحدہ کے اراکین پر زور دیا کہ وہ ’اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے لیے فلسطین کی درخواست کی حمایت کرنے اور اسرائیل پر دبا¶ ڈالیں کہ وہ فلسطین میں عام انتخابات کرانے کی اجازت دے ‘۔
فلسطین 1967 میں اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے ساتھ ایک آزاد ریاست قائم کرنا چاہتا ہے ، جس میں مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی بھی شامل ہے ، جس کی راجدھانی مشرقی یروشلم ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد‘پولیس کا دعویٰ

Next Post

بانڈی پورہ میں آتشزدگی، خاتون جھلس کر لقمہ اجل، مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

بانڈی پورہ میں آتشزدگی، خاتون جھلس کر لقمہ اجل، مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.