جمعہ, فروری 3, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت تین افراد ہلاک‘دو زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-02
in اہم ترین
A A
کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت تین افراد ہلاک‘دو زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سستا کیا اور مہنگا کیا

پیسہ کہاں سے آیا ‘ کہاں گیا؟

جموں//
جموں وکشمیر کی سڑکوں پر موت کا خونین رقص تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے ۔
ضلع کٹھوعہ میں بدھ کی شام ایک دلخراش سڑک حادثے میں ماں بیٹے سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد جان بحق جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے بنی علاقے میں بدھ کی شام ایک گاڑی جس میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد سوار تھے ، ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکر قریب تین سو فٹ گہرے نالے میں جا گری جس کے نتیجے میں دو افراد کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔
ذرائع نے کہا کہ دیگر تین افراد کو فوری طور نکال کر علاج و معالجے کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
متوفین کی شناخت ۴۰سالہ مونیکہ گپتا زوجہ سنجے گپتا‘۴۵سالہ شیکھر ولد رام لال اور۱۱سالہ سدارتھ گپتا ولد سنجے گپتا ساکنان آر ایس پورہ جموں کے بطور ہوئی ہے ۔
زخمیوں کی شناخت ۱۸سالہ برباتھ گپتا ولد پون گپتا اور۴۰سالہ روبی گپتا زوجہ راجیش گپتا ساکنان آر ایس پورہ جموں کے طور پر ہوئی ہے دونوں زخمی گورنمنٹ میڈیکل کالج کٹھوعہ میں زیر علاج ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حد بندی کو چیلنج کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Next Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری،10 دسمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سستا کیا اور مہنگا کیا
اہم ترین

سستا کیا اور مہنگا کیا

2023-02-02
پیسہ کہاں سے آیا ‘ کہاں گیا؟
اہم ترین

پیسہ کہاں سے آیا ‘ کہاں گیا؟

2023-02-02
بجٹ 2023: 7 لاکھ روپے تک کوئی انکم ٹیکس نہیں:سیتا رمن
اہم ترین

۰۳ء۴۵لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ :بجٹ میں نوجوانوں، خواتین، غریبوں اور دیہاتوں کی ترقی پر زور

2023-02-02
اہم ترین

اگلے مالی سال کیلئے جموںکشمیر کیلئے۳۵ہزار۵۸۱ کروڑ وپے مختص

2023-02-02
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
اہم ترین

امرتکال کا پہلا بجٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو پورا کرے گا:مودی

2023-02-02
ہندوستانی فوج روس میں ووستوک 2022 مشق میں حصہ لے رہی ہے
اہم ترین

ملک کے دفاعی بجٹ میں۱۳ فیصد اضافہ‘۹۴ء۵لاکھ کروڑ روپے مختص

2023-02-02
منفی۴ء۳:سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات
اہم ترین

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان‘ پہلگام سرد ترین جگہ

2023-02-02
’ بدعنوانی‘ اور’ مجرمانہ‘ سرگرمیوں میں ملوث ۳۶ پولیس اہلکار قبل از وقت ریٹائر
اہم ترین

جیل خانہ جات کے تین اہلکاروں کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا حکم

2023-02-01
Next Post
وادی میں چلہ کلان سے قبل ہی سردی کی شدت بڑھ گئی

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری،10 دسمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.