بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

موگادیشو میں بم دھماکے، صومالی وزیرماحولیات بال بال بچ گئے

میں ٹھیک ہوں، میری رہائش گاہ ولا روئز ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا تھا: ایڈم ہرسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-29
in عالمی خبریں
A A
موگادیشو میں بم دھماکے، صومالی وزیرماحولیات بال بال بچ گئے

Blast

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

موگا دیشو//
صومالی وزیر ماحولیات اتوار کی شام صومالی دارالحکومت موگا دیشو کو ہلا کر رکھ دینے والے دھماکوں میں بال بال بچ گئے، دھماکوں سے ان کی آواز صدارتی محل کے آس پاس سنی گئی۔
ابتدائی اطلاعات سے پتہ چلتا ہے حملے میں محل کے قریب واقع ایک ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا جہاں وزراء اور ارکان پارلیمنٹ سمیت اعلیٰ حکام قیام پذیر ہیں۔
صومالی وزیر مملکت برائے ماحولیات اور موسمیاتی ایڈم ہرسی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا "میں بالکل ٹھیک ہوں۔ میں ایک دہشت گردانہ بم حملے میں بچ گیا جس میں میری رہائش گاہ ولا روئز ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا تھا۔”
صومالی نیشنل پولیس کے ترجمان صادق دودیش نے ایک بیان میں کہا کہ "الشباب کے جنگجوؤں کے ایک گروپ نے آج رات ضلع بوندیر میں ایک تجارتی ہوٹل پر حملہ کیا ہے، سیکورٹی فورسز انہیں ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔”
انہوں نے مزید کہا کہ بہت سے شہریوں اور اہلکاروں کو ولا روز ہوٹل سے بچا لیا گیا جو قانون سازوں میں مقبول ہے اور دارالحکومت کے ایک محفوظ وسطی علاقے میں صومالی صدر حسن شیخ محمد کے دفتر کے قریب واقع ہے۔
عینی شاہدین نے کہا دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جس کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی آئیں۔
ایک عینی شاہد عدن حسین نے کہا "میں ولا روز کے قریب تھا جب دو پرتشدد دھماکوں سے ہوٹل لرز اٹھا۔ شدید گولہ باری ہوئی۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا اور میں نے لوگوں کو بھاگتے ہوئے دیکھا۔‘‘
تحریک الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ یہ القاعدہ سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ ہے جو 15 سال سے صومالی مرکزی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین، کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاج کی کوریج کرنے پر برطانوی صحافی پر تشدد

Next Post

فٹبال ورلڈکپ؛ مراکش سے شکست پر بیلجیئم میں ہنگامے پھوٹ پڑے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
فٹبال ورلڈکپ؛ مراکش سے شکست پر بیلجیئم میں ہنگامے پھوٹ پڑے

فٹبال ورلڈکپ؛ مراکش سے شکست پر بیلجیئم میں ہنگامے پھوٹ پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.