ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانوی حکومت ریل ملازمین کو قابو نہ کرسکی، مزید ہڑتالوں کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-24
in عالمی خبریں
A A
لندن: ریلوے نظام درہم برہم، 30 سال بعد بڑی ہڑتال

Lodon

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لندن///
برطانیہ میں ریل یونین نے مزید ہڑتالوں کا اعلان کردیا۔
برطانیہ میں ریل یونین ( آر ایم ٹی) کی جانب سے 48 گھنٹوں میں یہ چوتھی ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، ہڑتالیں 14،13، 17،16 دسمبر اور جنوری کی 7،6،4،3 تاریخ کو کی جائیں گی جس میں 40 ہزار سے زائد ورکرز حصہ لیں گے۔
ریل یونین کی جانب سے ہڑتال ملازمتوں کے تحفظ اور تنخواہ، کام کےحالات بہتر بنانے سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے کی جارہی ہے۔
اس موقع پر آر ایم ٹی کے جنرل سیکرٹری مک لنچ نے کہا کہ ہڑتالیں واضح پیغام دیں گی کہ ہم ملازمتوں کے تحفظ، تنخواہ اور کام کے حالات سے متعلق اچھی ڈیل چاہتے ہیں۔
آر ایم ٹی کے مطابق ہڑتال والے دن ریل کا پہیہ جام رہے گا اور 18 دسمبر سے 2 جنوری تک اوور ٹائم بھی نہیں کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریل نیٹ ورک کے علاوہ 14 ریل کمپنیوں کے ورکرز نے بھی گزشتہ ہفتے ہڑتال کے حق میں ووٹ دیا تھا، اس دوران مسافروں کو کرسمس کے موقع پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی اسٹور میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

Next Post

ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.