ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وادی کے صحافیوں کو دھمکیاں‘ جنید میر کی سنہا سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-18
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۱۸ نومبر
جموں و کشمیر ورکرز پارٹی کے صدر میر جنید نے جمعہ کو جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا سے ملاقات کی اور دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے کشمیر میں کام کرنے والے صحافیوں کو دی جانے والی حالیہ دھمکیوں اور ان دھمکی پر پانچ میڈیا والوں کے استعفیٰ پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
جاری کردہ ایک بیان کے مطابق‘میر نے کہا کہ میڈیا کی آزادی اور فعال سول سوسائٹی کی جگہ خطے میں دہشت گردی کے خطرات کی وجہ سے مسلسل متاثر ہو رہی ہے۔
صحافیوں کی حفاظت کا یقین دلاتے ہوئے، لیفٹیننٹ گورنر، منوج سنہا نے کہا ”ہم اپنے بہادر صحافیوں کی حفاظت اور حمایت کی یقین دہانی کراتے ہیں جو ہمیشہ اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی میں سب سے آگے رہے ہیں۔ دھمکیاں دےنے والے جلد سلاخوں کے پیچھے ہوں گی“۔
سنہا نے کہا کہ ہمارے صحافی اس طرح کے دہشت گردی کے خطرات سے گزرنے کے لیے کافی بہادر ہیں اور انہوں نے بار بار ثابت کیا ہے کہ قلم بندوق سے زیادہ طاقتور ہے۔
میر نے ایل جی منوج سنہا کو مبارکباد دی کہ وہ کپواڑہ سے ۳۵ کلومیٹر دور سرحدی گاوں رنگواڑہ کو بجلی فراہم کرکے فراموش کئے ہوئے دیہاتوں تک پہنچیں۔
قابل ذکر ہے کہ۱۹۴۷ کے بعد جب ہندوستان کو آزادی ملی تو اس کے بعد پہلی بار اس گاو¿ں میں بجلی دیکھی گئی۔ گاو¿ں دین دھیال اسکیم کے تحت آنے پر گاو¿ں کے مکینوں نے خوشی کا اظہار کیا۔
میر نے کہا کہ ایل جی انتظامیہ کے تحت، جموں و کشمیر کے یو ٹی ترقی کے ایک نئے دور کا مشاہدہ کر رہا ہے جس کےلئے ایل جی منوج سنہا کو یاد رکھا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردی کی مالی معاونت خود دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہے : شاہ

Next Post

مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس

مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.