پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رافیل نڈال کا اے ٹی پی فائنلز جیتنے کا خواب چکنا چُور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-16
in کھیل
A A
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جوکووچ نے فرنچ اوپن سے قبل لی جنیوا اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری

روہت شرما کے بعد وراٹ کوہلی بھی ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کے خواہاں، بی سی سی آئی کو کیا مطلع!

پیرس//اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا اے ٹی پی فائنلز جیتنے کا خواب چکنا چُور ہوگیا۔
ٹینس اسٹار رافیل نڈال کو کینیڈین حریف نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، نڈال کو پہلے میچ میں امریکہ کے ٹیلر فرٹز کے ہاتھوں 7-3، 7-6 اور 6-1 سے شکست ہوئی تھی۔ہسپانوی کھلاڑی نے شکست پر کہا کہ ’مجھے نہیں لگتا کہ میں پہلے سیٹ میں صحیح پوزیشن پر آرہا تھا، میں پریکٹس کررہا ہوں لیکن بڑے ایونٹ کے لیے مجھے مزید میچز کی ضرورت ہے۔
نڈال کا کہنا تھا کہ ’اس ٹورنامنٹ میں میرے پاس اب بھی ایک موقع ہے لیکن میں شکست پر خوش نہیں پہلا میچ میرے لیے بہت اہم تھا۔‘اس سے قبل رافیل نڈال کا کہنا تھا کہ جب آپ باہر کے مقابلے سے واپس آتے ہیں تو یہ جاننا مشکل ہوتا ہے کہ آپ کیسے کھیلیں گے یا آپ کا جسم کیا رد عمل ظاہر کرے گا دیکھوں گا کہ میں مسابقتی سطح پر کیسی کارکردگی دکھاتا ہوں۔
دو ماہ کے وقفے کے بعد ٹینس کورٹ میں واپس آنے والے نڈال کا کہنا تھا کہ اے ٹی پی ٹور میں واپس آکر خوش ہوں۔
14 مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیتنے والے نڈال نے کہا تھا کہ اگرچہ پیرس ماسٹر میرے لیے بہت اچھا نہیں رہا ہے، لیکن اس شہر میں آنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے جو میرے لیے بہت خاص ہے۔
یاد رہے کہ رافیل نڈال کیریئر میں 209 ہفتوں تک ٹاپ رینکنگ پر رہ چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میسی نےا رجنٹائن سمیت انگلینڈ، فرانس اور برازیل کی ٹیموں کو فیورٹ قرار دیا

Next Post

ویراٹ کوہلی کا حارث رؤف کی گیند پر لگایا گیا چھکا ٹی20 کا بہترین شاٹ قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
کھیل

جوکووچ نے فرنچ اوپن سے قبل لی جنیوا اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری

2025-05-12
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

روہت شرما کے بعد وراٹ کوہلی بھی ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کے خواہاں، بی سی سی آئی کو کیا مطلع!

2025-05-12
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ کو روہت شرما کی جگہ ہندوستان کا ٹیسٹ کپتان بنانا چاہیے: مدن لال

2025-05-12
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
کھیل

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

2025-05-10
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا

2025-05-10
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

آئی پی ایل 2025 ملتوی ہونے کے بعد ’ایشیا کپ 2025‘ کو رَد کرنے کا فیصلہ!

2025-05-10
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

’تمہارا سفر بہت شاندار رہا‘، ٹیسٹ کرکٹ سے روہت شرما کے ریٹائرمنٹ پر سچن تندولکر ہوئے جذباتی

2025-05-10
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
Next Post
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر

ویراٹ کوہلی کا حارث رؤف کی گیند پر لگایا گیا چھکا ٹی20 کا بہترین شاٹ قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.