پیر, اگست 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بھدرواہ میں رہائشی مکان پر مٹی کا تودا گر آیا خاتون از جان، دو بیٹے زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in تازہ تریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

جموں/ 15نومبر
جموں وکشمیر کے بدرواہ کے دور افتادہ علاقے میں منگل کی صبح رہائشی مکان پر مٹی کا تودا گر آیا جس وجہ سے ایک خاتون برسر موقع ہی از جان ہوئی جبکہ اُس کے دو بیٹے زخمی ہوئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھدرواہ قصبہ سے تقریباً دس کلومیٹر دور بٹلہ گاوں میں منگل کی صبح تیز بارشوں کے بیچ رہائشی مکان پر مٹی کا تودا گر آیا جس کی زد میں خاتون اور اُس کے دو بچے آئے ۔
انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں، فوج اور پولیس نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا ، ڈھائی گھنٹے کی سخت کوششوں کے بعد خاتون اور اس کے دو بیٹوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے کرنا دیوی کو مردہ قرار دیا۔
زخمیوں کی پہچان مچل سنگھ اور نکسن جریال کے بطور کی گئی ہے ۔
دریں اثنا انتظامیہ نے اہل خانہ کے حق میں 25 ہزار روپے کی امدادی رقم منظور کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گوجروں، بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں: سنہا

Next Post

رشید حافظ اور سول میڈیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان
اہم ترین

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
پاکستان:عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے بغیر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی
اہم ترین

’پارلیمنٹ میں اسی اجلاس کے دوران بل پیش اور منظور ہونے کا رجحان بڑھا‘

2026-08-23
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

’آئی آئی ایم جموں سرحدی معیشتوں پر تحقیق کو ترجیح بنائے‘

2026-08-23
ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی  میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات

2026-08-23
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

منتخب نمائندوں کا احترام ہی نہ ہو تو انتخابات کا کیا فائدہ؟چودھری

2026-08-23
اہم ترین

کشتواڑ میں کم سن بچی سے مبینہ  عصمت دری، حمل گرانے کی کوشش کے بعد موت، استاد گرفتار

2026-08-23
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

رشید حافظ اور سول میڈیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.