ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آخری چار میچوں کی لے کو فائنل میں جاری رکھیں گے: بابر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-12
in کھیل
A A
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

میلبورن// پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہفتہ کو کہا کہ ان کی ٹیم نے آخری چار میچوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور وہ فائنل میں بھی اس لے کو آگے بڑھانا چاہیں گے۔
بابر نے میچ سے پہلے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے پہلے دو میچ ہارے لیکن پھر جس طرح سے ہم نے آخری چار میچوں میں واپسی کی وہ قابل ستائش کارکردگی تھی۔ ہم نے اس دوران اچھا کرکٹ کھیلا ہے اور ہم فائنل میں بھی اس کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔
ٹی20 ورلڈ کپ 2022 کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان یہاں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں اتوار کو ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے کھیلا جائے گا۔ جب پاکستان نے اپنا آخری میچ ہندوستان کے خلاف میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا تھا اس میچ کو دیکھنے کے لیے 90 ہزار سے زائد کرکٹ شائقین اسٹیڈیم میں جمع ہوئے تھے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بھی تقریباً 36 ہزار افراد نے شرکت کی۔ بابر نے کہا کہ پورے آسٹریلیا میں موجود شائقین سے ملنے والی حمایت انہیں بہترکارکردگی دکھانے کی طاقت فراہم کرتی ہے۔
بابر نے کہا، “وہ ہمیں اعتماد دیتے ہیں اور ہم جہاں بھی، جس اسٹیڈیم میں بھی جاتے ہیں، انہیں پاکستانی ٹیم کی حمایت کرتے ہوئے دیکھ کر بہت اچھامحسوس ہوتا ہے۔ ہم میچ جیتنے اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کے لیے اپنا 100 فیصد دینے کی کوشش کرتے ہیں۔‘‘
بابر کو یقین ہے کہ ان کی ٹیم اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئنز کا ٹائٹل جیتے گی، حالانکہ وہ انگلینڈ کی صلاحیتوں سے بھی پوری طرح واقف ہیں۔
بابر نے کہا، “انگلینڈ ایک اچھی ٹیم ہے اور اس کے پاس اچھے کھلاڑی ہیں۔ ہمیں اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی پوری کوشش کرنی ہوگی۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل میچ میں بارش کے اندیشہ کے پیش نظر ضابطے میں تبدیلی

Next Post

بٹلر نے فائنل سے قبل پاکستان کے تیز گیند بازوں کی تعریف کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
بٹلر انگلینڈ کے نئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان منتخب ہوئے

بٹلر نے فائنل سے قبل پاکستان کے تیز گیند بازوں کی تعریف کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.