اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں ڈینگی سے مزید دو مریض فوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in اہم ترین
A A
صوبہ جموںڈینگی سے متاثر‘۲۴۳۰کیس درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

جموں//
جموں میں ڈینگی سے متاثرہ مزید دو مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے اور اس طرح سے صوبے میں مرنے والوں کی تعداد ۱۷ہو گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق جموں صوبے میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد میں روز افزاں اضافہ ہو رہا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں میں ڈینگی سے مزید دو مریض فوت ہوئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں صوبے میں ڈینگی سے مرنے ولاوں کی تعداد۱۷ہو گئی ہے جن میں سے ۱۵جی ایم سی جموں ، ایک گیارہ سالہ بچے کی ایس ایم جی ایس ہسپتال اور راجوری کے ایک رہائشی کی ڈی ایم سی لدھیانہ میں موت واقع ہوئی۔
ذرائع کے مطابق جی ایم سی میں ڈینگی سے متاثرہ ۴۹مریضوں کا علاج ومعالجہ چل رہا ہے۔ایس ایم جی ایس ہسپتال میں ۲۲مریض زیر علا ج ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اطلاعاتی جنگ کسی ملک کے سیاسی استحکام کو خطرہ میں ڈال سکتی ہے:وزیر دفاع

Next Post

تحریک المجاہدین کا بھرتی ماڈیول تباہ ‘۶؍افرادگرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان
اہم ترین

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
پاکستان:عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے بغیر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی
اہم ترین

’پارلیمنٹ میں اسی اجلاس کے دوران بل پیش اور منظور ہونے کا رجحان بڑھا‘

2026-08-23
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

’آئی آئی ایم جموں سرحدی معیشتوں پر تحقیق کو ترجیح بنائے‘

2026-08-23
ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی  میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات

2026-08-23
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

منتخب نمائندوں کا احترام ہی نہ ہو تو انتخابات کا کیا فائدہ؟چودھری

2026-08-23
اہم ترین

کشتواڑ میں کم سن بچی سے مبینہ  عصمت دری، حمل گرانے کی کوشش کے بعد موت، استاد گرفتار

2026-08-23
Next Post
پولیس کا تحریک المجاہدین جموں و کشمیر جنگجو تنظیم کا بھرتی ماڈیول تباہ کرنے کا دعویٰ

تحریک المجاہدین کا بھرتی ماڈیول تباہ ‘۶؍افرادگرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.