جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن اور اسرائیل نے توانائی کے لیے پانی کےتبادلے کے معاہدے کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

عمان//
کل منگل کے روز اردن اور اسرائیل نے پانی کے لیے توانائی کے معاہدے کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے، اس منصوبے کے ابتدائی مطالعے کے بعد یہ ثابت ہوا کہ یہ قابل عمل ہے۔
رائیٹرز” کے مطابق مفاہمت کی یادداشت پر مصر میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنسCOP27کے دوران متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں منعقدہ ایک تقریب میں دستخط کیے گئے، جو کہ اس منصوبے میں شراکت دار بھی ہے۔اسرائیل کی وزارت توانائی نے کہا کہ دونوں اطراف کے ورکنگ گروپس نے گذشتہ سال کے دوران باقاعدہ میٹنگیں کیں۔ منصوبے کے مالی، منصوبہ بندی اور تنظیمی پہلوؤں کا مطالعہ کیا۔
ایک سال پہلے اعلان کیا گیا تھا تھا کہ اردن کو اسرائیل کو برآمد کرنے کے لیے 600 میگا واٹ شمسی توانائی فراہم کی جائے گی۔ اس کے بدلے میں اسرائیل اردن کوجو پانی کی کمی کا شکار ہے 200 ملین کیوبک میٹر صاف پانی فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیپال میں 6.6 شدت کا زلزلہ، 6 افراد ہلاک

Next Post

زیلنسکی کا امریکا پر امن قائم ہونے تک "مضبوط اتحاد” برقرار رکھنے پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
زيلنسکی کا روسی فوجیوں کی ماؤں سے اپنے بیٹے یوکرین نہ بھیجنے کا مطالبہ

زیلنسکی کا امریکا پر امن قائم ہونے تک "مضبوط اتحاد" برقرار رکھنے پر زور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.