جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی 20 ولڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان نہیں دیکھنا چاہتے: جوز بٹلر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in کھیل
A A
بٹلر انگلینڈ کے نئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان منتخب ہوئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ایڈیلیڈ//
انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ ان کی پوری کوشش ہوگی کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ ہو۔ ’ہندوستان ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق انگلش کپتان جوز بٹلر نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم یقینی طور پر ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان نہیں دیکھنا چاہتے اور ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پوری کوشش کریں گے کہ دونوں کے درمیان فائنل میچ نہ ہو۔
‘ انہوں نے کہا کہ ’ہم میچ کو لے کر بہت پرجوش ہیں جو میرے خیال میں شاندار بھارتی ٹیم کے خلاف دنیا کے بہترین اسٹیڈیمز میں سے ایک میں ہے اور مجھے یقین ہے کہ کل اچھی طرح سے میچ کو سپورٹ کیا جائے گا اور یہ وہ وقت ہے جب آپ بطور کھلاڑی شامل ہونے جارہے ہوں۔
‘ انگلینڈ کے وکٹ کیپر کپتان نے ڈیوڈ ملان اور مارک ووڈ کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ جتنی دیر ممکن ہو انہیں وقت دیں گے کیونکہ ڈیوڈ ملان چھوٹے سے زخم کی وجہ سے میدان چھوڑ گئے تھے، اور مارک ووڈ تھوڑے درد کی وجہ سے باہر گئے لیکن ہمیں اپنی میڈیکل ٹیم پر بھروسہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت بہت ہی مضبوط ٹیم ہے اور بھارتی ٹیم مسلسل مستقل مزاج ہے اور اس طرح ان کے پاس جتنا ہنر ہے ان کی لائن اپ میں لاجواب کھلاڑی ہیں۔’ خیال رہے کہ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹی20 ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں جہاں شاہینوں نے کیوز کو روند کر ایونٹ کے فائنل کی ٹکٹ کٹا لی۔ جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم جمعرات (کل) کو ایڈیلیڈ اوول میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم سے ٹکرائے گی اور اس میچ کے فاتح کا مقابلہ فائنل میں پاکستان سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنت، کارتک دونوں سیمی فائنل کا حصہ ہوں گے: روہت

Next Post

تنقید کرنے والے انجوائے کریں، ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، بابر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی

تنقید کرنے والے انجوائے کریں، ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، بابر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.