ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہمیں دنیا میں ایران کے خطرات کا مقابلہ کرنے کا طریقہ بدلنا چاہیے: میکروں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in عالمی خبریں
A A
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

پیرس//
فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے زور دیا ہے کہ ایران کی دھمکیاں علاقائی دائرہ کار سے تجاوز کر گئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہمیں دنیا میں ایران کے خطرات سے نمٹنے کے طریقے کو بدلنا چاہیے۔”
انہوں نے مصر کے شرم الشیخ میں منعقدہ COP27 موسمیاتی کانفرنس کے موقع پر "العربیہ/الحدث” کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمیں ایرانی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے منظم انداز میں کام کرنا ہوگا۔”انہوں نے مزید کہا کہ "اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ایرانی عوام تہران حکومت پر پابندیوں سے متاثر نہ ہوں۔”
جرمن حکومت کے ترجمان نے پیر کو اعلان کیا تھا کہ نئی پابندیوں کے پیکج کے نفاذ کے لیے کام جاری ہے۔
روئیٹرز کے مطابق انہوں نے اشارہ کیا کہ یورپی یونین کو پاسداران انقلاب پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران میں مظاہرین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں تہران کے کردار کی وجہ سے ہے۔
قابل ذکر ہے کہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے گذشتہ ماہ (اکتوبر) کے اواخر میں "اخلاقی پولیس” کے کمانڈر سمیت متعدد ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی تھی جو کہ اس ملک میں شروع ہونے والے مظاہروں کے خلاف حکومت کے کریک ڈاؤن میں ملوث تھے۔ یہ پولیس نوجوان خاتون مہسا امینی کو گرفتار کرنے کے بعد دوران حراست اسے تشدد کرکے ہلاک کرنے کی ذمہ دار بتائی جاتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین: لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز کی 6 ماہ میں بلند ترین سطح

Next Post

ایلون مسک نے وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ کی حمایت کا مشورہ دیدیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
عالمی خبریں

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر شدید فضائی حملے۔ شہریوں میں خوف و ہراس

2025-05-10
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
Next Post
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا

ایلون مسک نے وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ کی حمایت کا مشورہ دیدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.