جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اے بی ڈیویلیئرز نے پاک بھارت فائنل کے امکانات کے نتائج جاری کردیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in کھیل
A A
اے بی ڈیویلیئرز نے پاک بھارت فائنل کے امکانات کے نتائج جاری کردیے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

میلبورن//
جنوبی افریقا کے سابق جارحانہ بیٹر اے بی ڈیویلیئرز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے فائنل میچ میں ہونے کے امکان کے نتائج جاری کردیے۔
گزشتہ روز اے بی ڈیویلیئرز نے پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل ہونے سے متعلق ٹوئٹر پر صارفین سے ’ہاں‘ اور ’نہیں‘ کے بارے میں پوچھا تھا۔
اے بی ڈیویلیئرز کے پوچھے گئے سوال پر 6 لاکھ 79 ہزار 573 لوگوں نے ووٹ دیے۔
سابق جنوبی افریقی بیٹر کے سوال پر دیے گئے ووٹوں کے نتائج کے مطابق 77.3 فیصد لوگوں نے ہاں جبکہ 22.7 نے نہیں کا انتخاب کیا۔
اے بی ڈیویلیئرز نے اپنے پیغام کے ساتھ لکھا کہ میرا ووٹ بھی پاک بھارت فائنل کے لیے ہے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے پاس بھی بہترین کھلاڑی ہیں اور دونوں ٹیمیں اچھی فارم میں ہیں، ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنل بہترین ہوں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل پہلا سیمی فائنل سڈنی جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل جمعرات کو ایڈیلیڈ میں شیڈول ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روی ایشون نے خود ہی بتادیا کہ وہ کپڑے کیوں سونگھ رہے تھے

Next Post

پاکستان کے خلاف باؤلنگ ہمارا اہم ہتھیار رہے گی: ولیمسن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا: کیوی کپتان

پاکستان کے خلاف باؤلنگ ہمارا اہم ہتھیار رہے گی: ولیمسن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.