جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپرن میں آتشزدگی سے پانچ رہائشی مکان اورمسجد کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-06
in اہم ترین
A A
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

Fire

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر//
جنوبی ضلع اننت ناگ کے گواس کپرن علاقے میں آتشزدگی کی ایک واردات کے دوران مسجد شریف اور پانچ رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی کارروائی کے نتیجے میں آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جنوبی ضلع اننت ناگ کے گواس پکڑ بور کپرن گاوں میں ہفتے کی سہ پہر رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل کئی مکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
نمائندے نے بتایا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی کارروائی کے نتیجے میں اگر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران نصف درجن کے قریب مکانات جل کر خاکستر ہوئے جبکہ مسجد شریف کو بھی نقصان پہنچا۔
معلوم ہوا ہے کہ ہے کہ آتشزدگی کی اس واردات کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی اشیاء راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی اور پانچ کنبوں کے افراد کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کے ایک عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ ہفتے کی سہ پہر گواس کپرن گاوں میں آگ نمودار ہونے کی اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے۔انہوں نے بتایا کہ کئی فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران پانچ رہائشی مکان اور ایک مسجد شریف کو نقصان پہنچا ہے۔
یہ رپورٹ فائل کرنے تک علاقے میں فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار مسلسل آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف تھے۔
دریں اثنا پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’آج سے بارشیں اور برفباری‘

Next Post

سیتا رمن کا جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی پر غور کااشارہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

سیتا رمن کا جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی پر غور کااشارہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.