جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مہسا امینی کے والد کا انٹرویو کرنیوالی خاتون صحافی گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-06
in عالمی خبریں
A A
ایران میں مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت، سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

تہران//
ایرانی سکیورٹی فورسز نے حجاب نہ پہننے پر گرفتار ہو کر دوران حراست انتقال کرنے والی خاتون مہسا امینی کے والد کا انٹرویو کرنے والی خاتون رپورٹر کو حراست میں لے لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز نے مہسا امینی کے والد کا انٹرویو شائع کرنے والی خاتون صحافی نازلہ معروفین کو گرفتار کر لیا ہے۔
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے مطابق خاتون صحافی نے اپنے گھر والوں کو فون کر کے بتایا کہ اسے تہران سے اس کے رشتہ دار کے گھر سے حراست میں لیا گیا اور اسے دارالحکومت کی جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
نازلہ معروفین نے مہسا امینی کے والد امجد کا انٹرویو 19 اکتوبر کو آن لائن نیوز ویب سائٹ پر شائع کیا تھا جس میں انہوں نے مہسا کے والد کے حوالے سے کہا تھا کہ ان کی بیٹی نے کبھی خودکشی کا ارادہ کیا اور نا اسے کوئی پیچیدہ طبی مسائل تھے۔
خاتون صحافی کا یہ بھی کہنا تھا وہ یہ آرٹیکل کافی روز تک شائع نہ کر سکیں کیونکہ ان کے گھر والوں کو مسلسل دھمکیاں مل رہی تھیں۔
نازلہ معروفین کا آرٹیکل تو ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ مہسا کو کبھی کوئی طبی مسائل تھے۔
مہسا امینی کے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ پولیس حراست میں ان کی بیٹی کے ساتھ سخت رویہ اپنایا گیا تاہم پولیس حکام اس کی تردید کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مہسا امینی کے والد کا کہنا تھا اسے وزارت صحت کے اہلکار کی جانب سے کہا گیا کہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر جو اس کا دل کرے گا وہ لکھے گا، یہ تمھارا کام نہیں ہے۔
خیال رہے کہ ایران میں پولیس کی حراست میں ہلاک ہونے والی مہسا امینی کی ہلاکت کی خبر کے بعد سے تہران سمیت ملک بھر میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ کئی ہفتوں بعد بھی جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ نے تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے یا ساتھ لے گئے، تحقیقات شروع

Next Post

اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی، مزید 4 فلسطینی شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
مغربی کنارہ: جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کا چھاپا، متعدد فلسطینی جاں بحق اور زخمی

اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی، مزید 4 فلسطینی شہید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.