جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر:سوپور میں لشکر طیبہ کے دو ہائی برڈ جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in تازہ تریں
A A
کشمیر:سوپور میں لشکر طیبہ کے دو ہائی برڈ جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۵نومبر

جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو ہائی برڈ جنگجو ¶ں کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سوپور پولیس اور فوج کی22 آر آر کی ایک مشترکہ ٹیم نے جمعے کی شام سوپور کے شاہ فیصل مارکیٹ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔

ترجمان نے کہا’آپریشن کے دوران ایک شخص کو ایک بیگ لے کر سوپور بس اڈے سے شاہ فیصل مارکیٹ کی طرف مشکوک حالت میں آتے ہوئے دیکھا گیا‘۔

ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ شخص کو رکنے کا اشارہ کیا گیا لیکن اس نے جائے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم سیکورٹی فورسز نے اس کو موقعے پر ہی دھر لیا۔

بیان کے مطابق مذکورہ شخص کے بیگ کی تلاش کی گئی جس سے ایک پستول، ایک پستول میگزین، کچھ گولیاں اور ایک آئی ای ڈی بر آمد کی گئی۔

بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی پوچھ تاچھ کے دوران گرفتار شدہ شخص نے اپنی شناخت رضوان مشتاق وانی ولد مشتاق احمد وانی ساکن ہامرے پٹن کے بطور کی۔

ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے منکشف ہوا ہے کہ گرفتار شدہ شخص لشکر طیبہ کا ہائی برڈ جنگجو ہے اور وہ غیر مقامی مزدوروں، سیکورٹی فورسز اور اور پر امن شہریوں پر حملہ کرنے کی تاک میں تھا۔انہوں نے کہا کہ رضوان مشتاق نے پوچھ تاچھ کے دوران اپنے ایک اور ساتھی کا انکشاف کیا اور اس کی شناخت جمیل احمد پرہ ولد حبیب اللہ پرہ ساکن تاپر پٹن کے بطور کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ سے لاپتہ دو بہنیں پنجاب سے باز یاب

Next Post

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران برف وباراں متوقع:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران برف وباراں متوقع:محکمہ موسمیات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.