اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ: مٹی کے تودے کی زد میں آکرماں بیٹی ہلاک

باپ بیٹا زخمی/سنہا کی متاثرہ کنبے کی بھر پور مدد کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in اہم ترین
A A
پونچھ میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے ماں بیٹی از جان، باپ بیٹا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع پونچھ کے بفلیز علاقے میں جمعے کی علی الصبح ایک مکان مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے ماں بیٹی کی موت واقع ہوئی جبکہ ان ہی کے کنبے کے دو دیگر افراد زخمی ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے بفلیاز علاقے میں جمعے کی علی الصبح مٹی کے ایک تودے نے محمد لطیف نامی ایک شہری کے مکان کو اپنی زد میں لے لیا جس کے نتیجے میں ماں بیٹی کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ دو دیگر افراد خانہ زخمی ہوگئے ۔
متوفین کی شناخت ۴۰سالہ نسیم اختر اور اس کی بیٹی۱۲سالہ روبینہ اختر جبکہ زخمیوں کی شناخت لطیف احمد اور ان کے بیٹے بشارت احمد کے بطور ہوئی ہے ۔
ذرائع نے کہا کہ واقعہ پیش آنے کے فوراً بعد پولیس، فوج اور مقامی لوگوں نے بڑے پیمانے پر بچاؤ آپریشن شروع کر دیا اور زخمیوں کو نکال کر فوری طور ہسپتال پہنچایا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے ۔
دریں اثنا مقامی لوگوں نے حکومت سے متاثرہ کنبے کو فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔پولیس نے اس ضمن ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے ۔
اس دوران جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پونچھ میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے ماں بیٹی کے فوت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے ضلع انتظامیہ کو متاثرہ کنبے کو بھر پور مدد فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’پونچھ کے بفلیاز میں لینڈ سلائنڈنگ سے انسانی جانوں کے زیاں ہونے پر افسوس ہوا‘‘۔
سنہا نے ٹویٹ میں کہا’’مصیبت کی اس گھڑی میں میرے خیالات پسماندگان کے ساتھ ہیں اور میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں‘‘۔
ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا’’میں نے ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ متاثرہ کنبے کو ضروری امدام فراہم کرے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیشنل کانفرنس ایک پارٹی کے طور پر اسمبلی الیکشن لڑے گی:وانی

Next Post

’سب کیلئے صحت کا حق‘ ہمارا عز م ہے:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

کشتواڑ میں پوکسو ایکٹ کے  تحت گرفتاری کے بعد استاد معطل

2026-08-22
Next Post
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا

’سب کیلئے صحت کا حق‘ ہمارا عز م ہے:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.