اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پورن کرشن بٹ کی اہلیہ کو سرکاری نوکری دی جائے گی:منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-04
in تازہ تریں
A A
پورن کرشن بٹ کی اہلیہ کو سرکاری نوکری دی جائے گی:منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۴نومبر

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں گذشتہ ماہ مشتبہ ملی ٹنٹوں کے ہاتھوں مارے جانے والے کشمیری پنڈت کی اہلیہ کو سرکاری نوکری دی جائے گی۔

متعلقہ

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چودھری گنڈ گا¶ں میں مشتبہ ملی ٹنٹوں نے 15 اکتوبر کو پورن کرشن بٹ نامی ایک پنڈت پر گولیاں بر سائیں جس کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہوئی۔

منوج سنہا نے جمعے کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”میں شہید شری پورن کرشن بٹ جی کے اہلخانہ سے ان کی جموں میں واقع رہائش گاہ پر ملاقی ہوا اور انہیں تعزیت پیش کی“۔

سنہانے ٹویٹ میں کہا”انتظامیہ ان کی اہلیہ کو مستقل سرکاری نوکری فراہم کرے گی نیز متاثرہ کنبے کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ای ڈی نے سرینگر میں شبیر شاہ کا گھر منسلک کیا

Next Post

عمرالیکشن نہیں لڑیں گے ؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ
تازہ تریں

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ

2026-08-22
’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

عمرالیکشن نہیں لڑیں گے ؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.