جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کے حق میں فیصلوں پر تبصرے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in کھیل
A A
کپتان پانڈیا نے جیت کے ساتھ شروعات کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

پرتھ /۰۳نومبر//
دنیا بھر سے شائقین کرکٹ مذاق کا سہارا لے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اصولوں کے خلاف جا کر بھارت کو دیے جانے والی حمایت پر تنقید کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر کئی اکاؤنٹس سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو ملنے والے فوائد کا ذکر کیا جارہا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گزشتہ روز ہونے والے میچ میں بنگلادیش کے خلاف اور بھارت کے حق میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق تبصرے کیے جارہے ہیں، جہاں لوگ مذاق کا سہارا لے کر آئی سی سی کے فیصلوں پر بھی تنقید کر رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک اکاؤنٹ سے مزاحیہ ویڈیو شیئر کر کے بھارتی ٹیم پر تنقید کی گئی۔
ٹوئٹر پر کچھ اکاؤنٹس سے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں بھارتی فیلڈر ویرات کوہلی کے غیر مناسب اور غلط رویئے کی ویڈیوز شیئر کی گئیں اور آئی سی سی قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے 5 پنالٹی رنز کا ذکر کیا گیا۔
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو ورلڈ کپ کے دوران قوانین سے ہٹ کر ملنے والی حمایتوں پر مذاق اور طنز کرتے ہوئے لوگوں نے انہیں امپائر بھی بنادیا۔
بھارت اور بنگلادیش کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کو بارش کے بعد دوبارہ شروع کرانے کے فیصلے پر بھی سوشل میڈیا پر تنقید کی جارہی ہے۔
اس سارے معاملے کے دوران شائقین کرکٹ نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بھارت کے حق میں ہونے والے فیصلوں کا ذکر بھی چھیڑ دیا۔
ٹوئٹر پر ایک اکاؤنٹ سے بھارت کے خلاف ہونے والے میچز میں پاکستان اور بنگلادیش کے کپتانوں کی امپائر سے ہونے والی بحث کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بھارتی ٹیم پر تنقید کی گئی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاداب نے 20 انٹرنیشنل کون سا اعزاز اپنے نام کرلیا

Next Post

بھارت کو اپ سیٹ کرنے کے بیان پر سہواگ نے شکیب کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
شعیب اختر جانتے تھے کہ وہ چک کرتے ہیں: سہواگ

بھارت کو اپ سیٹ کرنے کے بیان پر سہواگ نے شکیب کو آڑے ہاتھوں لے لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.