جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاک چین مشترکہ بیان میں کشمیر کا تذکرہ مسترد کرتے ہیں:باگچی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in تازہ تریں
A A
پاکستان کو مودی کے دورہ جموں کشمیر پر تبصرہ کرنے کا حق نہیں:باگچی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی/۳ نومبر
ہندوستان نے جمعرات کو پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیجنگ کے دورے کے دوران چین اور پاکستان کے مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کے حوالے کو مسترد کر دیا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا کہ حوالہ جات ’غیرضروری‘ ہیں اور ہندوستان نے مسلسل ایسے بیانات کو مسترد کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقے ہندوستان کا اٹوٹ اور ناقابل تنسیخ حصہ ہیں اور رہیں گے۔
چین،پاکستان اقتصادی راہداری کے بارے میں، باگچی نے کہا کہ بھارت نے چین اور پاکستان کو مسلسل ’احتجاج اور تحفظات‘سے آگاہ کیا کیونکہ اس میں ہندوستان کے ’خودمختار علاقے‘ میں منصوبے شامل ہیں۔
باگچی نے کہا کہ ہم اس علاقے میں جمود کو تبدیل کرنے کے لیے اس طرح کے پروجیکٹوں کو استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔
یہ مشترکہ بیان شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان بات چیت کے بعد جاری کیا گیا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک، آپریشن ہنوز جاری:دفاعی ذرائع

Next Post

اننت ناگ میں دو غیر مقامی مزدو فائرنگ میں زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کولگام میں سرپنچ ہلاک

اننت ناگ میں دو غیر مقامی مزدو فائرنگ میں زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.