اتوار, جولائی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانی میں معجزہ:۳دہائیوں کے بعد کشمیر کی ولر جھیل میں کمل دوبارہ نمودار ہوئے

نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر حکومت کی توجہ مرکوز :مودی

سرینگر//
وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، لیہہ شاہراہ پر ایک روز بعد بدھ کی صبح ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوگئی۔
بتادیں زوجیلا پاس پر برف باری ہونے سے اس شاہراہ کو منگل کے روز ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرینگر، لیہہ شاہراہ کو بدھ کی صبح دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بحال کر دیا گیا۔
ادھر وادی کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ اور تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سجاد لون۴۴ سالہ تاریخ میں پہلی بار پی سی کے صدر منتخب

Next Post

’بیک ٹو ولیج‘:لیفٹیننٹ گورنر کا اکھنورکے سرحدی علاقے کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پانی میں معجزہ:۳دہائیوں کے بعد کشمیر کی ولر جھیل میں کمل دوبارہ نمودار ہوئے
اہم ترین

پانی میں معجزہ:۳دہائیوں کے بعد کشمیر کی ولر جھیل میں کمل دوبارہ نمودار ہوئے

2025-07-13
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
اہم ترین

نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر حکومت کی توجہ مرکوز :مودی

2025-07-13
شیلنگ کے زخم ذہنوں پر باقی:اُوڑی میں لوگ نفسیاتی دباو کا شکار
اہم ترین

شیلنگ کے زخم ذہنوں پر باقی:اُوڑی میں لوگ نفسیاتی دباو کا شکار

2025-07-13
اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان
اہم ترین

مشاورت کے بعد اسکول کے اوقات کار میں تبدیل کئے 

2025-07-13
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
اہم ترین

فوج کا امرناتھ یاتریوں کی سلامتی کیلئے ’آپریشن شیوا‘ شروع

2025-07-12
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے متعدد عوامی وفود کی ملاقات 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے متعدد عوامی وفود کی ملاقات 

2025-07-12
پہلگام میں عمر کابینہ کا اجلاس:ـ’دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے‘
اہم ترین

سیاحت کی بحالی:وزیر اعلیٰ کی ملک بھر کے ٹور آپریٹرز کے ساتھ بات چیت

2025-07-12
اہم ترین

 کشمیر کے بعض حصوں میں تیز ہواؤں اور بارشوں نے تباہی مچا دی

2025-07-12
Next Post
’بیک ٹو ولیج‘:لیفٹیننٹ گورنر کا اکھنورکے سرحدی علاقے کا دورہ

’بیک ٹو ولیج‘:لیفٹیننٹ گورنر کا اکھنورکے سرحدی علاقے کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.