جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-02
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ایڈیلیڈ//ہندوستان کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی بدھ کو مردوں کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔
کوہلی نے یہ سنگ میل بنگلہ دیش کے خلاف سپر 12 میچ کے دوران حاصل کیا۔ انہوں نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی 23 اننگز میں 88.75 کی اوسط سے 1065 رنز بنائے ہیں۔ کوہلی نے ٹاپ ٹورنامنٹ میں 13 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں، جب کہ وہ 11 بار ناٹ آؤٹ رہے ہیں۔
کوہلی نے مہیلا جے وردھنے کو پیچھے چھوڑ کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا جنہوں نے 31 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچوں میں 39.07 کی اوسط سے 1016 رنز بنائے ہیں۔ اس فہرست میں جے وردھنے کے بعد کرس گیل (965) اور روہت شرما (904) ہیں۔
کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے چار میچوں میں تین نصف سنچریاں بھی اسکور کی ہیں۔ پاکستان اور ہالینڈ کے خلاف ففٹی بنانے کے بعد انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف 44 گیندوں میں آٹھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 64 رنز بنائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیدر لینڈ نے زمبابوے کو شکست دے کر سپر 12 میں اپنا کھاتہ کھولا

Next Post

شاہد آفریدی کا بابر اعظم کے بارے میں سخت تبصرے پر گوتم گمبھیر پر جوابی حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا بابر اعظم کے بارے میں سخت تبصرے پر گوتم گمبھیر پر جوابی حملہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.