جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اُدھم پور میں حادثہ بیٹا ہلاک‘ ماںزخمی رامسو کے نزدیک حادثہ،۸مسافر مضروب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-29
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع اُدھم پور میں گرنائی ناکہ پوائنٹ پر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس وجہ سے جواں سال نوجوان کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ اُس کی ماں کو نازک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ آس پا س موجود لوگوں نے زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم ڈاکٹرو نے ۲۱سالہ انکوش شرما ولد بنسی لال ساکن ٹکری کو مردہ قرار دیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ حادثے میں متوفی کی ماں سنیتا دیوی زوجہ بنسی لال شدید طورپر زخمی ہوئی اور اُس کو ضلع ہسپتال ادھم پور منتقل کیا گیا۔
پولیس نے ٹینکر ڈرائیو رکو حراست میں لے کر مزید تحقیقات شروع کی ۔
اس دوران سرینگر جموں شاہراہ پر رامسو کے نزدیک دو گاڑیوں کے درمیان ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعے کے روز سرینگر جموں شاہراہ پر رامسو کے نزدیک ٹرک اور مسافر بردار گاڑی کے درمیان ٹکر ہوئی جس وجہ سے آٹھ مسافر زخمی ہوئے ۔انہوں نے بتایا کہ آس پا س موجود لوگوں نے زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے ۔
زخمیوں کی شناخت مدثر احمد ، نذیر احمد ، رائیس احمد ، فاروق حمد ، وسیم احمد ، نصیر احمد اور شکیل احمد کے بطور ہوئی ہے ۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’عدم ترقی کشمیر میں دہشت گردی کی ایک وجہ تھی‘

Next Post

سوشل میڈیا اب عسکریت پسندوں کا ایک اہم ذریعہ ہے: جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سوشل میڈیا اب عسکریت پسندوں کا ایک اہم ذریعہ ہے: جے شنکر

سوشل میڈیا اب عسکریت پسندوں کا ایک اہم ذریعہ ہے: جے شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.