منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام میںانسانی سمگلنگ کا پردہ فاش

۱۴ لڑکیاں باز یاب‘دو خواتین سمیت۳گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-29
in اہم ترین
A A
بڈگام میںانسانی سمگلنگ کا پردہ فاش

SRINAGAR, OCT 28 (UNI) two accused namely Shagufta and Asmat weren arrested by Jammu and Kashmir police on Friday as they claimed that it busted a human trafficking gang in Budgam district of Union territory Jammu Kashmir by arresting three people and rescued 14 women victims. UNI PHOTO SRN3

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
پولیس نے جموں کشمیر کے بڈگام ضلع سے انسانی اسمگلنگ کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کرکے ۱۴ خواتین کو بازیاب کرایا ہے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ تین افراد‘ شمیم احمد بھٹ‘ شگفتہ اور عصمت کو گرفتار کیا گیا۔
ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ ضلع میں انسانی اسمگلنگ کے کام کرنے کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی ایک ٹیم نے گاؤں دلی پورہ میں چھاپہ مارا اور۱۴ لڑکیوں‘جن میں کچھ نابالغ بھی ہیں‘ کو بھٹ کے گھر اور ملحقہ جگہوں سے باز یاب کیا۔
اہلکار نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمان خواتین کو وادی کے دوسرے حصوں سے بڈگام پہنچاتے تھے۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں مزید گرفتاریوں کی توقع ہے، اہلکار نے بتایا کہ بڈگام پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پولیس اہلکار نے مزید کہا کہ باز یاب کی گئیں لڑکیوں کو چاڈورہ کے ناری نکیتن بحالی مرکز میں منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کی باز آباد کاری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موسم خشک رہیگا ‘یکم سے چار نومبر تک برفباری اور بارشوں کا امکان

Next Post

’عدم ترقی کشمیر میں دہشت گردی کی ایک وجہ تھی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’عدم ترقی کشمیر میں دہشت گردی کی ایک وجہ تھی‘

’عدم ترقی کشمیر میں دہشت گردی کی ایک وجہ تھی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.