ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کھڑگے آج کانگریسی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-26
in اہم ترین
A A
ملکارجن کھرگے کانگریس پارٹی کے نئے صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

نئی دہلی//
کانگریس کے نو منتخب صدر ملکارجن کھڑگے بدھ کو تاج پوشی کی تقریب سے پہلے راج گھاٹ جائیں گے اور بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کریں گے ۔
کھڑگے کل صبح۸بجے راج گھاٹ جانے والے ہیں۔ اس کے بعد وہ شانتی ون، لال بہادر شاستری کی سمادھی وجے گھاٹ، اندرا گاندھی کی سمادھی شکتی استھل، راجیو گاندھی کی سمادھی ویر بھومی اور سابق مرکزی وزیر بابو جگجیون رام کی سمادھی سمتا استھل پر جا کر سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔
صدر کے انتخاب میں کھڑگے کو جیت کا سرٹیفکیٹ دینے کے لیے صبح ساڈھے دس بجے کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی، پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی سمیت تمام اہم کانگریسی لیڈران موجود رہیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معروف شیعہ عالم مولانا محمد عباس انصاری کا انتقال

Next Post

کشمیر اور جموں میں ڈیڑھ گھنٹے تک جزوی سورج گرہن رہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
جموں و کشمیر میں جزوی سورج گرہن، موسم ماہ رواں کے آخر تک خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

کشمیر اور جموں میں ڈیڑھ گھنٹے تک جزوی سورج گرہن رہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.