جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پجارا نے سسیکس کے ساتھ ایک سال کے لیے معاہدہ بڑھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in کھیل
A A
پجارا نے 201 رنوں کی ریکارڈ اننگ کھیل کر سنچری کی خشک سالی ختم کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

سسیکس//ہندوستانی بلے باز چیتشور پجارا نے انگلینڈ کے 2023 گھریلو کرکٹ سیزن کے لیے ایک بار پھرسسیکس کلب کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ پجارا نے گزشتہ سال سسیکس سے جڑنے کے بعد کاؤنٹی چیمپئن شپ میں 109.4 کی اوسط سے 1000 رنز اور تین ڈبل سنچریاں اسکور کیں۔ پجارا نے 50 اوور کے کرکٹ میں بھی اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھا اور رائل لندن کپ میں زخمی ٹام ہینس کی غیر موجودگی میں ٹیم کی کپتانی کی۔ انہوں نے سسیکس کو سیمی فائنل تک پہنچایا، جبکہ پجارا نے نو اننگز میں 111.62 کے اسٹرائیک ریٹ اور 89.14 کی اوسط کے ساتھ 624 رنز بنائے۔ پجارا کا ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ اسکور 174 تھا جو انہوں نے صرف 131 گیندوں میں بنایاتھا۔
پجارا نے سسیکس کے ساتھ اپنے معاہدے کی توسیع کے بعد کہا، "میں 2023 سیزن کے لیے سسیکس کے ساتھ واپسی پر بہت خوش ہوں۔ میں نے گزشتہ سیزن میں میدان کے اندر اور باہر کلب کے ساتھ اپنے آخری وقت کا بھرپور لطف اٹھایا۔ میں آنے والے سال میں ٹیم کی ترقی اور کامیابی میں تعاون کے لئے پرجوش ہوں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نام کرن کی سیاست

Next Post

نواز تو میرا میچ ونر ہے، تجھ پر بھروسہ رہے گا، بابر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل

نواز تو میرا میچ ونر ہے، تجھ پر بھروسہ رہے گا، بابر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.