جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بھارت کیخلاف میچ کیلئے ذہن میں 11 کھلاڑی ہیں پر فائنل نہیں، بابر اعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-22
in کھیل
A A
بھارت کیخلاف میچ کیلئے ذہن میں 11 کھلاڑی ہیں پر فائنل نہیں، بابر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

میلبرن//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کے لیے ذہن میں تو 11 موجود ہیں لیکن کنڈیشن دیکھ کر اس کو فائنل کریں گے۔
میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، بطور کپتان یہی چاہوں گا کہ پورا میچ ہو کیونکہ ہر کوئی میچ کا منتظر ہے۔
بابر اعظم نے کہا کہ جو بھی صورتحال ہو ہم تیار ہیں اور اپنا سو فیصد دیں گے، ہمارا پیس اٹیک جس طرح پرفارم کررہا ہے وہ کافی اعتماد کی بات ہے۔
انہوں نے کہا کہ شان مسعود فٹ ہیں، ان کے ٹیسٹ کلیئر ہیں اور کل کیلئے ریڈی ہیں جبکہ فخر زمان مکمل فٹ نہیں ہوئے، وہ پہلے میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے، وکٹ نہیں دیکھی اس کے بعد ٹیم کا فیصلہ کریں گے۔
بابر اعظم نے کہا کہ شاداب اور نواز اہم ستون اور ہمارے لیے پلس پوائنٹ ہیں، حارث رؤف یہاں بگ بیش کھیلا ہے، اس نے یہاں کے بارے میں کافی بتایا ہے۔
کپتان نے مزید کہا کہ آف دا فیلڈ ہر پلیئر کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، بطور اسپورٹس مین ہماری یہی ذمہ داری ہے کہ سب سے اچھے طریقے سے ملیں۔
بابر اعظم نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ گراؤنڈ میں اپنا سو فیصد دیں، ہر پلیئر کو ذہن میں رکھ کر پلان کرتے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ یہاں بڑے شاٹس نہیں لگتے بھاگ کر جتنا زیادہ رنز کریں گے اتنا فائدہ ہوگا، ٹی ٹوئنٹی میں کسی بھی ٹیم کو آسان نہیں سمجھ سکتے۔
بابر اعظم نے کہا کہ مختصر فارمیٹ میں کسی ٹیم کے پاس غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی، ٹی ٹوئنٹی میں کسی بھی دن کوئی بھی پلیئر میچ جتوا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کل پاکستان اور بھارت کا میچ میلبرن میں شیڈول ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 89 رنز سے ہرا دیا

Next Post

بڑے ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے زیادہ وقت دینا ضروری: روہت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

بڑے ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے زیادہ وقت دینا ضروری: روہت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.