جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

قوم کے لئے قربانیاں دینے والے پولیس اہلکاروں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-21
in تازہ تریں
A A
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/21 اکتوبر

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پولیس یادگاری دن کے موقع پر ڈیوٹی انجام دینے کے دوران زندگیاں نچھاور کرنے والے پولیس اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدیت پیش کیا۔

متعلقہ

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

سنہا نے کہا کہ قوم کے تئیں ان اہلکاروں کی بے لوث قربانیوں اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعے کو اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔انہوں نے کہا”پولیس یادگاری دن کے موقع پر میں ان تمام پولیس اہلکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے ڈیوٹی انجام دینے کے دوران اپنی زندگیاں نچھاور کیں“۔

ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا”قوم کے تئیں ان کی بے لوث قربانیوں اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا“۔

بتادیں کہ ملک میں ہر سال 21 اکتوبر کو پولیس یاد گاری دن منایا جاتا ہے اور اس موقع پر ملک کے لئے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے اہلکاروں کو یاد کیا جاتا ہے اور انہیں شاندار خراج پیش کیا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معصوم شہریوں کے قتل کو جواز فراہم کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: ایل جی سنہا

Next Post

کشمیر:برف و باراں سے سردی کی لہر تیز، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع
اہم ترین

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

2026-08-21
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

2026-08-21
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ
اہم ترین

کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ

2026-08-21
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ
اہم ترین

’وندے ماترم کے بارے کانگریس کا فیصلہ خوشامد پر مبنی ‘

2026-08-21
بڑے جو و خروش کے ساتھ جموں،سرینگر براہِ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز
اہم ترین

جموں، ادھم پور کے راستے سرینگر  کیلئے تیسری وندے بھارت ٹرین چلائی جائے گی:مرکز

2026-08-21
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و  حرکت کے بعد تلاشی آپریشن ایجنسیاں

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
Next Post
پہاڑوں پر برف باری‘ افروٹ میں ایک فٹ برف ریکارڈ

کشمیر:برف و باراں سے سردی کی لہر تیز، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.