جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’لوگ سنتھن اور مرگن پاس سڑکوں پر سفر کرنے سے اجتناب کریں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-21
in اہم ترین
A A
لوگ سنتھن اور مرگن پاس سڑکوں پر سفر کرنے سے اجتناب کریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
حکام نے جنوبی ضلع اننت ناگ میں لوگوں اور سیاحوں سے خراب موسمی حالات کے پیش نظر سنتھن پاس اور مرگن پاس سڑکوں پر سفر کرنے سے اجتناب کرنے کی اپیل کی ہے ۔
تحصیلدار لارنو کی طرف سے جاری ایک ایڈوائزری میں کہا گیا ہے’’برف باری،بارشوں اور خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر لوگوں اور سیاحوں سے تاکید کی جاتی ہے کہ ان علاقوں میں جانے سے گریز کریں جہاں لینڈ سلائنڈنگ اور چٹانیں کھسک آنے کے زیادہ خطرات رہتے ہیں‘‘۔
ایڈوائزری میں کہا گیا کہ خراب موسمی حالات سے سنتھن پاس اور مرگن پاس سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل بھی متاثر ہو سکتی ہے لہذا لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ان سڑکوں پر سفر کرنے سے پرہیز کریں۔
قابل ذکر ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کے بالائی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئیں۔
خراب موسمی حالات کی وجہ سے تاریخی مغل روڈ کے علاوہ کئی رابطہ سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل ہو کر رہ گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

Next Post

مغل روڈ ٹریفک کے لئے مسلسل بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری

مغل روڈ ٹریفک کے لئے مسلسل بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.