جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-21
in اہم ترین
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
وزیراعظم‘نریندر مودی۲۲؍اکتوبر کوے۱۰لاکھ عملے کے لئے بھرتی میلہ ے کا آغاز کریں گے ۔ اس تقریب کے دوران ۷۵ہزار نئی تقرریاں کی جائیں گی اور تقرر کئے گئے لوگوں کو تقرری نامہ حوالے کیا جائے گا۔
اس موقع پر وزیراعظم ان لوگوں سے خطاب بھی کریں گے ۔
یہ وزیراعظم کے مسلسل عہد اور عزم کو پورا کرنے کے تئیں ایک خاطر خواہ قدم ہوگا، تاکہ نوجوانوں کو روز گار کے مواقع فراہم کئے جاسکیں اور شہریوں کی فلا ح وبہبود کو یقینی بنایا جاسکے ۔
وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق تمام وزارتیں اور محکمے مشن موڈ میں خالی اسامیوں کی جگہ منظور شدہ اسامیوں کو پُر کرنے کیلئے کام کر رہی ہیں۔
جن لوگوں کی نئی بھرتیاں کی گئی ہیں، انہیں ملک بھر سے منتخب کیا گیا ہے اور وہ ہندوستان کی حکومت کے۳۸محکموں اور وزارتوں میں کام کریں گے ۔ نئے تقرر کئے گئے لوگ مختلف سطحوں پر حکومت میں کام کاج سنبھالیں گے ۔
گروپ اے ، گروپ بی (گزیٹیڈ)، گروپ بی (نان گزیٹیڈ) اور گروپ سی میں یہ لوگ مختلف سطحوں پر حکومت کی ذمہ داری سنبھالیں گے ۔ جن اسامیوں پر ان لوگوں کی تقرری کی جارہی ہے ، ان میں مرکزی مسلح فورس کا عملہ، سب انسپکٹر، کانسٹبل، ایل ڈی سی، اسٹینو، پی اے ، انکم ٹیکس انسپکٹر، ایم ٹی ایس اور دیگر شامل ہیں۔
یہ تقرریاں یا تو خود وزارتوں اور محکموں کے ذریعہ یا یوپی ایس سی، ایس ایس سی، ریلوے بھرتی بورڈ کے ذریعہ مشن موڈ میں کی جارہی ہیں۔ تیزی سے بھرتی کے لئے انتخاب کے عمل کو آسان کیا گیا ہے اوربھرتی کے عمل کو تیز کرنے کیلئے تکنیکی عمل کو اختیار کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں آسمانی بجلی گرنے سے۵۰مویشی ہلاک‘دومقامی شہری زخمی

Next Post

’لوگ سنتھن اور مرگن پاس سڑکوں پر سفر کرنے سے اجتناب کریں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
لوگ سنتھن اور مرگن پاس سڑکوں پر سفر کرنے سے اجتناب کریں

’لوگ سنتھن اور مرگن پاس سڑکوں پر سفر کرنے سے اجتناب کریں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.