ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار ہائبرڈ جنگجو دوسرے جنگجو کی فارئنگ سے ہلاک‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in اہم ترین
A A
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
پولیس کا کہنا ہے کہ شوپیاں میں مبینہ طور دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث گرفتار ہائبرڈ جنگجو دوسرے جنگجو کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
بتادیں کہ جموں و کشمیر پولیس نے منگل کو دعویٰ کیا تھا کہ شوپیاں حرمین میں دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث ہاء برڈ جنگجوعمران بشیر گنائی کو گرفتار کیا گیا۔
کشمیر پولیس زون نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’پولیس اور سیکورٹی فورسز کی طرف سے گرفتار ہائبرڈ جنگجو کے انکشاف اور مسلسل چھاپوں کے دوران شوپیاں کے نوگام علاقے میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان آمنا سامنا ہوا‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا’اس دوران عمران بشیر گنائی نامی ہائبرڈ جنگجو دوسرے جنگجو کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوا‘۔
پولیس نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود کے علاوہ قابل اعتراض مواد بھی بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنہا کی جموں و کشمیر ہائیر ایجوکیشن کونسل کی پہلی میٹنگ کی صدارت

Next Post

سب انسپکٹربھرتی گھوٹالہ:بی ایس ایف کمانڈنٹ گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے

سب انسپکٹربھرتی گھوٹالہ:بی ایس ایف کمانڈنٹ گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.