اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے دیسی جیٹ ٹرینر ایچ ٹی ٹی-40 کی نقاب کشائی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in قومی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

گاندھی نگر//وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو یہاں مہاتما مندر کنونشن اور نمائش مرکز میں پانچ روزہ دفاعی نمائش ‘ڈیف ایکسپو 2022’ کا افتتاح کرنے کے بعد دیسی جیٹ ٹرینر ایچ ٹی ٹی-40 کی نقاب کشائی کی۔
یہ دفاعی نمائش کا بارہواں ایڈیشن ہے اور اس کا انعقاد ‘فخر کی طرف گامزن’ کے تھیم پر کیا جا رہا ہے ۔
اس تربیتی طیارے کو ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ نے ڈیزائن اور تیار کیا ہے ۔ یہ طیارہ جدید ترین نظاموں سے لیس ہے اور اس کی تمام خصوصیات پائلٹ دوست ہیں۔ اس کے 60 فیصد سے زیادہ حصے مقامی ہیں اور یہ نجی شعبے کی شراکت سے بنائے گئے ہیں۔ اس طرح سے یہ طیارہ خود کفیل ہندوستان کی بہترین مثال ہے ۔
یہ طیارہ پرواز کی تربیت، ایروبیٹکس، انسٹرومینٹ پرواز اور نائٹ فلائنگ ٹریننگ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ اس سے ہندوستانی مسلح افواج کی بنیادی تربیتی ضروریات پوری ہوں گی۔ تربیتی طیارے کے تمام ٹرائلز مکمل ہو چکے ہیں اور یہ گرم موسم اور بارش کے حالات اور دیگر تکنیکی ٹیسٹوں کا مقابلہ کر چکا ہے ۔
نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد مسٹر مودی نے کہاکہ ‘‘یہ پہلی دفاعی نمائش ہے جس میں صرف ہندوستانی کمپنیاں اپنی دیسی دفاعی مصنوعات کی نمائش کر رہی ہیں۔ نمائش میں 1,300 سے زیادہ کمپنیاں، ایم ایس ایم ای، اکیڈمیاں، اسٹارٹ اپس اور ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ دفاعی نمائش مختلف ممالک کو دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرے گی جہاں وہ امن، ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے جامع مذاکرات کر سکتے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہاکہ "ہندوستان سے دنیا کی توقعات بڑھ گئی ہیں اور میں عالمی برادری کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہندوستان ان کی توقعات پر پورا اترے گا۔ اس لیے یہ دفاعی نمائش ملک کے تئیں عالمی اعتماد کی علامت بھی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی بنگال کی تقسیم کا سوال ہی نہیں پیداہوتا:ممتا بنرجی

Next Post

ہندوستان اپنی سیاحت کے لئے پوری دنیا میں مشہور : اوم برلا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا

ہندوستان اپنی سیاحت کے لئے پوری دنیا میں مشہور : اوم برلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.