جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈیسا ایئر بیس ملک کی سلامتی کا ایک موثر مرکز بنے گا: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-19
in تازہ تریں
A A
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

گاندھی نگر/19 اکتوبر

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کہا کہ گجرات کے بناس کانٹھا ضلع میں بنایا جانے والا ڈیسا ایئر بیس ملک کے لیے سیکورٹی کا ایک موثر مرکز ثابت ہوگا اور یہاں سے ہم مغربی سرحد سے کسی بھی مہم جوئی کا سخت جواب دے سکیں گے ۔

مودی نے یہاں 12ویں دفاعی نمائش کے دوران 1,000 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے بناس کانٹھا میں ڈیسا ایئر بیس کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد ہم نے ڈیسا میں آپریشنل بیس بنانے کا فیصلہ کیا اور ہماری افواج کی یہ امید آج پوری ہو رہی ہے ۔ یہ علاقہ ملکی سلامتی کا موثر مرکز بنے گا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

یہ بیس سال 2024 تک تیار ہونے کا امکان ہے اور یہاں سے تمام جدید ترین طیارے چلائے جاسکتے ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ دفاعی نمائش کے اس پروگرام میں ایک ہندوستان کی عظیم الشان تصویر کھینچی گئی ہے جس کا عزم امرت کے دور میں لیا گیاہے ۔ انہوں نے کہا”اس میں نوجوانوں کے خواب ہیں اور ان کی طاقت بھی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اس میں دنیا کے لیے امیدیں اور دوست ممالک کے لیے تعاون کے مواقع ہیں“۔

مودی نے کہا کہ اس نمائش کی توجہ میک ان انڈیا پر ہے اور یہ اس طرح کی پہلی دفاعی نمائش ہے جس میں صرف ہندوستانی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی دفاعی برآمدات کا حوالہ دیتے ہوئے اور اس کے دفاعی مینوفیکچرنگ کا مرکز بننے کی طرف قدم اٹھاتے ہوئے ، انہوں نے کہا”ہندوستانی دفاعی کمپنیاں آج عالمی سپلائی چین کا ایک اہم حصہ بن رہی ہیں۔ ہم عالمی معیار کے جدید ترین سامان ترقی یافتہ ممالک کےلئے بھی برآمد کر رہے ہیں“۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملکارجن کھرگے کانگریس پارٹی کے نئے صدر منتخب

Next Post

سب انسپکٹربھرتی گھوٹالہ:بی ایس ایف کمانڈنٹ سی بی آئی حراست میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سب انسپکٹر بھرتی سکینڈل:سوالنامہ ۱۰ لاکھ روپے میں فروخت ہوا

سب انسپکٹربھرتی گھوٹالہ:بی ایس ایف کمانڈنٹ سی بی آئی حراست میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.