اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی ایس ایف نے امرتسر سیکٹر میں پاکستانی ڈرون کو مار گرایا‘ منشیات برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-19
in اہم ترین
A A
’ہندوستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

امرتسر//
بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پنجاب کے امرتسر سیکٹر میں ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا ہے ۔ ڈرون سے ڈھائی کلو منشیات برآمد ہوئی ہیں۔
بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے منگل کے روز بتایا کہ۱۷؍اکتوبر کو، شام ساڑھے آٹھ بجے کے قریب، سرحد پر تعینات۱۸۳ویں بٹالین بی ایس ایف کے الرٹ دستوں نے گاؤں چھانہ، ضلع امرتسر کے نزدیک علاقے میں پاکستان سے ہندوستانی علاقے میں داخل ہونے والے مشتبہ ڈرون کا پتہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ فوجیوں نے فائرنگ کرکے مشتبہ ڈرون کو زمین پر مار گرایا۔
افسر نے بتایا کہ ابتدائی تلاشی کے دوران، بی ایس ایف پارٹی نے پولی بیگ میں لپٹی ہوئی ایک کواڈ کاپٹر (میک، ڈی جے آئی میٹرکس) اور مشتبہ منشیات (تقریباً ۵ء۲کلوگرام) برآمد کیں۔ پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور پولس اور متعلقہ اداروں کو مطلع کر دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو ٹی کو سیاسی، سماجی اور اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے سب کا تعاون ضروری :آزاد

Next Post

ماگام میں سوشل میڈیا ہینڈلر کے گھر پر چھاپہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

ماگام میں سوشل میڈیا ہینڈلر کے گھر پر چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.