جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی لیڈر جاوید قریشی اور دس دیگر الیکشن لڑنے کیلئے نا اہل قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in اہم ترین
A A
بی جے پی لیڈر جاوید قریشی اور دس دیگر الیکشن لڑنے کےلئے نا اہل قرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے بی جے پی لیڈر جاوید قریشی کے علاوہ جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے دس دیگر لوگوں کو ستمبر۲۰۲۳تک منعقد ہونے والے کسی بھی الیکشن کیلئے نا اہل قرار دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق ای سی آئی کی طرف سے چیف الیکٹورل افسر جموں وکشمیر کے نام ایک مکتوب میں کہا گیا کہ جاوید قریشی اور دس دیگر لوگوں کو ستمبر۲۰۲۳تک کسی بھی الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی ہے ۔
ان امیدوراوں نے سال۲۰۱۹میں لوک سبھا سیٹ کیلئے الیکشن لڑے تھے لیکن یہ امیدوار مقررہ وقت کے اندر الیکشن پر آنے والے خرچے کی تفصیلات پیش کرنے میں ناکام ہوئے تھے جس کے باعث ان پر کسی بھی الیکشن میں حصہ لینے پر تین سالہ پابندی عائد کی گئی۔
بتادیں کہ جاوید قریشی نے سال۲۰۱۹میں بارہمولہ نشست سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے لوک سبھا کیلئے الیکشن میں حصہ لیا تھا اور انہوں نے قریب چار ہزار ووٹ حاصل کئے تھے ۔
جن دیگر دس لوگوں کو نا اہل قرار دیا گیا ہے ان میں انیل سنگھ (جموں سیٹ)، بلون سنگھ (جموں سیٹ)،سکندر احمد نورانی (جموں سیٹ)،راکیش مدگل(اودھم پور سیٹ)، فردوس احمد بوانی (اودھم پور سیٹ)، ریاض احمد نٹ (اننت ناگ سیٹ)، شمس خواجہ (اننت نگ سیٹ )،علی محمد وانی (اننت ناگ سیٹ) اور مرزا سجاد حسین بیگ (سری نگر سیٹ) شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹارگیٹ کلنگ:راج باغ میں حریت کانفرنس کے دفترکے باہر مظاہرے

Next Post

’بدھ کی شام سے بارشوں اور بلکی برف باری کا امکان‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

’بدھ کی شام سے بارشوں اور بلکی برف باری کا امکان‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.