ہفتہ, جولائی 19, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

چرار شریف میں سالانہ عرس پاک کی تقریبات کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-16
in تازہ تریں
A A
چرار شریف میں سالانہ عرس پاک کی تقریبات کا آغاز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعلیٰ کی سرینگر ’رابطہ’ آفس میں عوامی وفود سے ملاقات 

۷ایسے دہشت گرد جو بھارت اور دنیا کو مطلوب ہیں لیکن پاکستان کے زیر تحفظ

سرینگر/ 16اکتوبر
وسطی ضلع بڈگام کے چرار شریف علاقے میں واقع وادی کے نامور ولی کامل علمدار کشمیر حضرت شیخ نور الدنی (رح)کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔
سالانہ عرس کے سلسلے میں مقامی خواتین درمیانی شب زیارت شریف میں حاضری دے کر وہاں پر روایتی انداز میں دردو ازکار، نعت خوانی کے ساتھ ساتھ کلام شیخ العالم پڑھ کر فضا کو معطر کر رہی ہیں۔
زیارت شریف کے متولی نے بتایا کہ یہ روایت پچھلے دو سو سال سے چلی آرہی ہے کہ خواتین مسلسل ایک ماہ تک درمیانی شب کو زیارت شریف پر حاضر ی دینے کے دوران کلام شیخ العالم کا ‘ون ون’ کی صورت میں ورد کرتی ہیں۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگانے بتایا کہ چرار شریف میں بلند پایہ ولی کامل حضرت شیخ نور الدنی(رح) کے سالانہ عرس پاک کے سلسلے میں جمعے یعنی 21اکتوبر کو پوشاک بندی کی روح پرور مجلس منعقد ہوگی اور اتوار یعنی 23اکتوبر کو سالانہ عرس پاک کی تقریب ہوگی ۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ عرس پاک کی تقریب سے ایک ماہ قبل مقامی خواتین درمیانی شب کو زیارت شریف پر حاضری دے کر روایتی ‘ون ون’ کے ذریعے کلام شیخ العالم کی بلند صداو ¿ں سے فضا میں خوشبو بکھیرتی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ کالم شیخ عالم کے ساتھ ساتھ خواتین درود و زکار ، منقبت اور نعت خوانی کی روح پرور مجالس آراستہ کرتی ہیں۔
زیارت شریف کے متولی حاجی محمد یونس نے یو این آئی ارد و بتایا کہ خواتین کی جانب سے زیارت شریف پر کالم شیخ العالم پڑھنے کی روایت سالہا سال سے چلی آرہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پچھلے زائد از 2 سو سال سے یہ روایت چلی آرہی ہیں جس دوران خصوصاً معمر خواتین دوران شب خصوصی دعاو ¿ں کا بھی اہتمام کرتی ہیں۔
چرار شریف میں واقع آستان علمدار کشمیر لاکھوں روحانیت کے متلاشیوں کا روحانی مرکز ہے جہاں سال بھر عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہتا ہے ۔
اس آستان عالیہ پر جہاں لوگ روحانی فیوض و برکات سے فیضاب ہوجاتے ہیں وہیں دنیا کی مختلف پریشانیوں میں گھرے لوگ اور حاجت مند بھی دست بدعا ہو کر مستفید ہوجاتے ہیں۔
جموں میں ریلائنس سٹور کھولنے کے خلاف تاجروں کا احتجاج
جموں/ 16اکتوبر
جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں اتوار کے روز تاجروں اور مختلف انجمنوں نے ریلائنس سٹور کھولنے کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
مظاہرین نے بتایا کہ ایک منصوبہ بند سازش کے تحت جموں کے تاجروں کے پیٹ میں چھرا گھونپا جارہا ہے ۔انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ریلائنس سٹوروں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ اتوار کے روز جموں کے تاجروں نے انتظامیہ کی جانب سے جموں میں ریلائنس سٹور کھولنے کی اجازت دینے کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
تاجروں، بیوپاریوں اور مختلف انجمنوں سے وابستہ عہدیداروں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر بھی اُٹھا رکھے تھے جن پر ریلائنس سٹور بند کرنے کے الفاظ درج تھے ۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران تاجروں نے بتایا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے لیا گیا فیصلہ ناقابل برداشت ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ریلائنس سٹوروں پر غذائی اجناس سے لے کر ادویات تک دستیاب ہے اور یہ ایک منصوبہ بند سازش کے تحت ہو رہا ہے ۔
اُن کے مطابق انتظامیہ نے مقامی تاجروں کے پیٹ پر لات مار کر ریلائنس سٹوروں کا قیام عمل میں لایا جس کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔تاجروں نے دھمکی دی کہ جب تک انتظامیہ کی جانب سے اس فیصلے کو واپس نہیں لیا جاتا احتجاج کو جاری رکھے جائے گا۔
بتادیں کہ ہفتے کے روز جموں میں تاجروں کی ایک بڑی تعداد نے توی پل پر دھرنا دیا تھا جس وجہ سے جموں شہر میں ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہوئی تھی ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں ریلائنس سٹور کھولنے کے خلاف تاجروں کا احتجاج

Next Post

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے بعد جنوبی کشمیر میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت، حملہ آوروں کی تلاش جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ
تازہ تریں

وزیر اعلیٰ کی سرینگر ’رابطہ’ آفس میں عوامی وفود سے ملاقات 

2025-07-19
سینئرپولیس افسر کو ریاسی میں دہشت گردی کو بحال کرنے کی کوششوں پر تشویش
تازہ تریں

۷ایسے دہشت گرد جو بھارت اور دنیا کو مطلوب ہیں لیکن پاکستان کے زیر تحفظ

2025-07-19
’ادھم پور تصادم میں جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘مارا گیا تھا‘
تازہ تریں

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ 

2025-07-19
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

سالانہ امر ناتھ یاترا:۱۵دنوں میں۵۱ء۲لاکھ یاتریوں کا امرناتھ گپھا کا درشن

2025-07-18
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

سوپور:ممنوع مسلم لیگ کے کارکن کے گھر پر چھاپہ‘دستاویزات بر آمد

2025-07-18
ایل جی سنہا دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقی 
تازہ تریں

ایل جی سنہا دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقی 

2025-07-18
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

بڈگام پولیس کی بڑی کارروائی‘ پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈلرز کی جائیدادیں ضبط

2025-07-17
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
تازہ تریں

دراس کے گمری علاقے میں گاڑی لڑھک گئی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی

2025-07-17
Next Post
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے بعد جنوبی کشمیر میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت، حملہ آوروں کی تلاش جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.