جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہماچل میں 12 نومبر کو اسمبلی انتخابات، ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-14
in اہم ترین
A A
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/14 اکتوبر

ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کی 68 نشستوں کے لیے ایک مرحلے میں 12 نومبر کو انتخابات ہوں گے جبکہ ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو ہوگی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

چیف الیکشن کمشنر‘ راجیو کمار نے جمعہ کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اسمبلی انتخابات کا نوٹیفکیشن 17 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا اور اسی دن سے ریاست میں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہو جائے گا۔

سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کمار نے کہا کہ گجرات قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ہماچل پردیش کے ساتھ نہیں ہوں گے ۔

کمار نے کہا کہ ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے امیدوار 25 اکتوبر تک پرچہ نامزدگی داخل کر سکیں گے ۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 27 اکتوبر کو ہوگی اور امیدوار 29 اکتوبر تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماچل پردیش اسمبلی کی میعاد 8 جنوری کو ختم ہو رہی ہے اور اس سے پہلے اسمبلی کی تشکیل ہو جائے گی۔ اسمبلی میں 17 نشستیں درج فہرست ذاتوں اور تین درج فہرست قبائل کے لیے مخصوص ہیں۔

کمار نے کہا کہ کمیشن ووٹروں کو متاثر کرنے کے لیے پیسے یا مفت اشیاءتقسیم کرنے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کرے گا اور اس کے لیے ریاست میں شام 5 بجے سے اگلے دن صبح 10 بجے تک نقدی لانے لے جانے پر مکمل پابندی ہوگی۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ساڑیوں اور مکسرز اور اس جیسی دیگر اشیاءکی نقل و حرکت پر بھی نظر رکھی جائے گی۔ انتخابات کے دوران ریاستی سرحدیں سیل رہیں گی اور کمیشن نافذ کرنے والے اداروں کے ذریعے ہوائی اڈوں اور نجی فضائی پٹیوں پر بھی نظر رکھے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

درگاہ حضرت بل میں عید میلاد النبیکی اختتامی تقریبات پر روح پرورمجلس

Next Post

ہند،پاک معمول کے تعلقات دہشت گردی سے پاک ماحول میں ہی بحال ہو سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہند،پاک معمول کے تعلقات دہشت گردی سے پاک ماحول میں ہی بحال ہو سکتے ہیں

ہند،پاک معمول کے تعلقات دہشت گردی سے پاک ماحول میں ہی بحال ہو سکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.