جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پی ڈی پی لیڈر غلام نبی ہانجورہ کا بیٹا آزاد کی پارٹی میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-14
in تازہ تریں
A A
پی ڈی پی لیڈر غلام نبی ہانجورہ کا بیٹا آزاد کی پارٹی میں شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر/14 اکتوبر

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے جنرل سکریٹری جی این لون ہانجورہ کے بیٹے‘ ایڈوکیٹ مظفر نبی لون نے جمعہ کو سری نگر میں ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) میں شمولیت اختیار کی۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ ایڈوکیٹ مظفر نے سری نگر میں ڈی اے پی کے سربراہ غلام نبی آزاد کے ساتھ بات چیت کے بعد پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

ایڈووکیٹ مظفر نے کہا کہ بات چیت پہلے سے جاری تھی اور کل انہوں نے سری نگر کے گیسٹ ہاو¿س میں آزاد سے ملاقات کی اور باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

”میں طویل عرصے سے سیاست سے وابستہ ہوں۔ میری پی ڈی پی یا اپنے خاندان سے کوئی دشمنی نہیں ہے، لیکن نظریاتی اختلافات نے انہیں ڈی اے پی میں شامل ہونے پر مجبور کیا کیونکہ میرا ماننا ہے کہ جموں و کشمیر میں موجودہ سیاسی خلا کو پر کرنے کی صلاحیت صرف آزاد صاحب میں ہے۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ بدعنوانی‘ اور’ مجرمانہ‘ سرگرمیوں میں ملوث ۳۶ پولیس اہلکار قبل از وقت ریٹائر

Next Post

پونچھ میں این آئی اے نے چھاپے کے دوران ایک شخص کو حراست میں لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

پونچھ میں این آئی اے نے چھاپے کے دوران ایک شخص کو حراست میں لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.