جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جسٹس علی محمد ماگرے نے جموں وکشمیر اینڈ لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-13
in تازہ تریں
A A
مرکز نے جسٹس علی محمد ماگرے کو جموں کشمیر لداخ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقررکیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/13 اکتوبر

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کے روز جسٹس علی محمد ماگرے کو جموں وکشمیر اینڈ لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف دلایا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جسٹس علی محمد ماگرے جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے 35 ویں چیف جسٹس مقرر ہوئے ۔

موصوف جسٹس کی حلف برداری کی یہ تقریب یہاں شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر میں منعقد ہوئی۔

اس موقع پر سینئر سیاسی لیڈر اور ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے چیئرمین غلام نبی آزاد، نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمان جسٹس (ر) حسنین مسعودی، رکن راجیہ سبھا علی محمد کھٹانہ، جموں وکشمیر ہائی کورٹ کی سابق چیف جسٹس گیتا متل، جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندارابی، سری نگر میونسپل کاپوریشن کے میئر جنید عظیم متو کے علاوہ ہائی کورٹ کے موجودہ و سبکدو جج صاحبان، جوڈیشل افسران، وکلا اور سول و پولیس محکموں کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے ۔

لیفٹیننٹ گورنر نے جسٹس علی محمد ماگرے کو جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے جنرل رجسٹرار کی طرف سے تقرری وارنٹ پڑھنے کے بعد ساڑھے گیارہ بجے حلف دلایا۔

بتادیں کہ جسٹس علی محمد ماگرے کا تعلق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ سے ہے جہاں ان کی پیدائش 8 دسمبر 1960 کو ہوئی۔

انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گا ¶ں کے اسکول سے ہی حاصل کی اور بعد ازاں کشمیر یونیورسٹی سے گریجویشن اور ایل ایل بی (اونرز) کی ڈگری حاصل کی۔

سال1984 سے انہوں نے ضلع عدالتوں اور ریونیو کورٹس اور ٹربیونلز میں وکالت کرنا شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر: رام بن میں مشتبہ آئی ای ڈی بر آمد: پولیس

Next Post

کشمیری قیادت کی اوقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

کشمیری قیادت کی اوقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.