منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ یوکرین کے جارحانہ کردار کی حوصلہ افزائی کر کے سفارتی حل کو پیچیدہ بنا رہا

سفارت کاری کیلئے روس کے دروازے کھلے ہیں: زخا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-11
in عالمی خبریں
A A
یوکرین، ماریوپول شہر میں انسانی تباہی کا خدشہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

ماسکو//
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخاروف نے کہا ہے کہ سفارت کاری کیلئے روس کے دروازے کھلے ہیں تاہم واشنگٹن کی جانب سے یوکرین کے جارحانہ کردار کی حوصلہ افزائی تنازعہ کے سفارتی حل کی کوششوں کو پیچیدہ بنا رہی ہے۔
زخاروف نے روسی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر لکھا کہ ہم ایک مرتبہ پھر خاص طور پر امریکہ کیلئے اپنی بات دہرا رہے ہیں کہ یوکرین میں ہم نے جو باتیں طے کی ہیں ان پر عمل کیا جائے۔
ماریہ زخاروف نے کہا کہ روس سفارت کاری کے لیے کھلا ہے اور اس کی شرائط بھی اچھی طرح معلوم ہیں۔ اور جب تک واشنگٹن کئیف کے جارحانہ کردار کی حوصلہ افزائی کرتا رہے گا اور یوکرینی تخریب کاروں کی دہشت گردی کو روکنے کے بجائے اس کی حوصلہ افزائی کرتا رہے گا سفارتی حل تلاش کرنا اتنا ہی مشکل ہوتا چلا جائے گا۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز یوکرینی دارالحکومت کئیف اور دیگر شہروں پر روسی میزائل حملوں کی شدید مذمت کی تھی اور کہا تھا کہ یہ حملے پوتین کی طرف سے چھیڑی گئی غیر قانونی جنگ کی مکمل سفاکیت کو بھی ظاہر کر رہے ہیں۔ ان حملوں میں عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے اور بیکار فوجی اہداف کو تباہ کیا گیا۔ امریکی صدر نے مزید کہا ہم روس پر اس خوفناک جارحیت کی قیمت لاگو کرتے رہیں گے۔
امریکی صدر کا یہ بیان روس کی جانب سے کئیف اور یوکرین کے دیگر شہروں کے انفراسٹرکچر کو نشانہ کیلئے 80 سے زائد میزائل برسانے کے بعد سامنے آیا تھا۔
دوسری طرف پوتین نے دھمکی دی تھی کہ اگر کئیف نے دوبارہ روسی سرزمین پر حملہ کی کوشش کی تو اس سے بھی زیادہ سخت ردعمل دیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران میں اس وقت 5 فرانسیسی شہری قید ہیں، فرانسیسی وزیر خارجہ

Next Post

خواتین اب محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرسکیں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

خواتین اب محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرسکیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.