ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جی پی او سرینگر میں پارسل پیکیجنگ سروس عنقریب شروع کی جائے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-10
in تازہ تریں
A A
جی پی او سرینگر میں پارسل پیکیجنگ سروس عنقریب شروع کی جائے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/10 اکتوبر

جموں وکشمیر کے چیف پوسٹ ماسٹر جنرل‘ نیراج کمار کا کہنا ہے کہ انڈیا پوسٹ جنرل پوسٹ آفس (جی پی او) سرینگر میں لوگوں کی سہولیت کے لئے عنقریب پارسل پیکیجنگ سروس شروع کرے گا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

کمار نے کہا کہ اس کے علاوہ یہ سروس جموں اور لیہہ کے صدر دفتروں پر بھی شروع کی جائے گے ۔

چیف پوسٹ ماسٹر جنرل نے پیر کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ جیسا کہ دنیا میں ’عالمی پوسٹ ہفتہ‘ منایا جا رہا ہے اسی بیچ پوسٹ انڈیا یہ ہفتہ منانے کے لئے جموں وکشمیر میں مختلف نوعیت کے اقدام کرے گا۔

کمار نے کہا’لوگوں کی سہولیت اور بہبودی کے لئے ہم عنقریب جی پی او سری نگر میں پارسل پیکیجنگ سروس شروع کریں گے اور یہ سروس جموں اور لیہہ صدر دفاتر پر بھی شروع کی جائے گی‘۔

چیف پوسٹ ماسٹر جنرل نے کہا کہ اس کے علاوہ ہم موبائل پارسل بکنگ سروس جو ایک نیا کام ہے ، کو بھی شروع کر رہے ہیں جہاں بر سر موقع پارسل بکنگ کے لئے پوسٹ ماسٹرس دکانوں، ورک شاپوں اور دیگر جگہوں پر جائیں گے ۔

کمار نے کہا کہ یہ ہماری پوسٹ خدمات کو لوگوں کی دہلیز تک پہنچانے کی کاوشوں میں سے ایک کوشش ہے ۔۔

چیف پوسٹ ماسٹر جنرل کا کہنا تھا’اس سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر ہم نے گذشتہ روز جھیل ڈل اور اس کے گرد وپیش رہنے والے لوگوں کے لئے ‘شکارا پوسٹ سروس’ شروع کی۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملائم سنگھ یادو کا انتقال بھارتی سیاست کےلئے نا قابل تلافی نقصان:سنہا

Next Post

سردار ولبھ بھائی پٹیل کے نقش قدم پر چل کر میں نے مسئلہ کشمیر حل کیا :مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سردار ولبھ بھائی پٹیل کے نقش قدم پر چل کر میں نے مسئلہ کشمیر حل کیا :مودی

سردار ولبھ بھائی پٹیل کے نقش قدم پر چل کر میں نے مسئلہ کشمیر حل کیا :مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.