ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۳۰۰ کروڑ روپے کی رشوت کی پیشکش کا دعویٰ‘ ملک سے سی بی آئی کی پوچھ تاچھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-09
in اہم ترین
A A
ستیہ پال کے۳۰۰کروڑ روپے رشوت کی پیشکش کے الزام کی سی بی آئی تحقیقات کریگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

دہلی//
سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن(سی بی آئی) نے جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک سے دہلی آفس میں پوچھ گچھ کی ہے۔
ستیہ پال ملک مرکزی ایجنسی کے دہلی ہیڈکوارٹر میں سوال و جواب کے لیے آج حاضر ہوئے تھے۔سابق گورنر پر الزام ہے کہ جب وہ جموں و کشمیر کے گورنر تھے تو انہیں دو فائلوں کی منظوری کیلئے۳۰۰ کروڑ روپے کی رشوت کی پیشکش کی گئی تھی۔
بتادیں کہ ستیہ پال ملک ملک کو ۲۱؍ اگست۲۰۱۸ کو جموں و کشمیر کا گورنر مقرر کیا گیا تھا۔ اکتوبر ۲۰۱۹ میں ان کا تبادلہ گوا کر دیا گیا تھا۔
گزشتہ برس ۱۷؍ اکتوبر کو جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے راجستھان میں ایک تقریب میں رشوت ستانی کا الزام لگایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سیکریٹریز نے مجھے بتایا کہ آپ کو فائلوں کو کلیئر کرنے کیلئے۱۵۰ کروڑ روپے مل سکتے ہیں۔
ستیہ پال ملک نے دعوی کیا کہ مجموعی طور پر انہیں دو بڑے صنعتی گھرانوں کی فائلوں کی منظوری کیلئے ۳۰۰ کروڑ روپے کی رشوت کی پیشکش کی گئی تھی۔
جموں کشمیر انتظامیہ نے اس معاملے کو سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے سپرد کیا تھا۔
اس سلسلے میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ سب کچھ واضح ہو کیونکہ اعلیٰ عہدے کے فرد نے ایسے الزامات لگائے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں درخت سے گر کر۴۰سالہ شخص لقمہ اجل

Next Post

ملی ٹنسی سے متعلق کیسوں کی تحقیقات جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ملی ٹنسی سے متعلق کیسوں کی تحقیقات جاری

ملی ٹنسی سے متعلق کیسوں کی تحقیقات جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.