ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سونیا گاندھی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے کرناٹک مرحلے میں شامل ہوئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-06
in قومی خبریں
A A
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

میسور// آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کے روز کرناٹک کے منڈیا میں راہل گاندھی کی زیر قیادت ‘بھارت جوڑو یاترا’ میں شامل ہوئیں۔
کانگریس صدر سونیا گاندھی پیر کی دوپہر کرناٹک کے تاریخی شہر میسور پہنچی تھیں۔ دو دنوں کے وقفے کے بعد بھارت جوڑو یاترا دوبارہ شروع ہوئی ہے ۔ محترمہ سونیا گاندھی کی شرکت پر کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ انہیں اس سفر میں اپنے سپریم لیڈر کے ہمراہ ہونے پر فخر ہے ۔ ان کی پارٹی ریاست میں اقتدار میں واپس آ رہی ہے ۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ، [؟]وجئے دشمی، ہم کرناٹک میں جیتیں گے ۔ ہمیں فخر ہے کہ سونیا گاندھی کرناٹک آئی ہیں۔ ہم ریاست میں اقتدار میں واپس آ رہے ہیں اور بی جے پی کی دکان بند ہونے والی ہے :،
اس سے قبل سونیا گاندھی نے بدھ کے روز میسور کے قریب بھیمانا کولی مندر کا درشن کیا اور وجے دشمی کے موقع پر پوجا کی۔
کانگریس کی عوام کو جوڑنے کی یاترا 7 ستمبر کو تمل ناڈو کے کنیا کماری سے شروع ہوئی ہے اور 511 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے 21 دن بعد کرناٹک سے گزرے گی۔ یہ یاترا 30 ستمبر کو تمل ناڈو کے گڈالور سے کرناٹک کے گنڈلوپیٹ میں داخل ہوئی تھی۔ اس سے پہلے یہ کیرالہ سے بھی گزری۔ یاترا میں شامل افراد روزانہ 25 کلومیٹر پیدل چل رہے ہیں اور 21 دن کے بعد وہ تلنگانہ میں داخل ہوں گے ۔
یاترا کا مقصد مرکز اور ریاستوں میں برسراقتدار بی جے پی حکومتوں کی تقسیم کاری سیاست کے خلاف لڑنا اور عوام کو معاشی عدم مساوات، سماجی پولرائزیشن اور سیاسی مرکزیت کے خطرات سے آگاہ کرنا ہے ۔
یو این آئی۔ م ش۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈبلیو ایچ او سے میڈن کی دوائیوں کے بارے میں اطلاعات طلب کی گئیں

Next Post

کیلیفورنیا میں آٹھ ماہ کی بچی سمیت چار بھارتیوں کا قتل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
کیلیفورنیا میں آٹھ ماہ کی بچی سمیت چار بھارتیوں کا قتل

کیلیفورنیا میں آٹھ ماہ کی بچی سمیت چار بھارتیوں کا قتل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.