ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نے 27 سالوں میں گجرات میں صرف 73 اسکولوں کو درست کیا: سسودیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-06
in قومی خبریں
A A
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سینئر لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے گجرات میں 27 سالوں سے اقتدار میں رہتے ہوئے وہاں صرف 73 سرکاری اسکولوں کی مرمت کی ہے ۔ اور ریاست کے تمام 40,800 سرکاری اسکولوں کو ٹھیک کرنے میں 15,000 سال لگیں گے ۔
مسٹر سسودیا نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گجرات کے لوگ اسکولوں کو ٹھیک کرنے کے بی جے پی کے اس فارمولے کو قبول نہیں کرتے ہیں۔ گجرات کے لوگ جانتے ہیں کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے صرف پانچ سالوں میں دہلی کے سرکاری اسکولوں کو شاندار بنا دیا ہے اور وہ پانچ سالوں میں گجرات کے اسکولوں کو بھی شاندار بنا سکتے ہیں۔
مسٹر سسودیا نے کہا کہ گجرات بی جے پی کے صدر سی آر پاٹل نے بیان دیا ہے کہ گجرات کے سورت شہر میں بی جے پی حکومت نے اسمارٹ بورڈ لگا کر 73 پرائمری اسکولوں کی مرمت کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ بی جے پی گجرات میں گزشتہ 27 سالوں میں صرف 73 اسکولوں کی مرمت کروا سکی۔ بی جے پی نے 27 سالوں میں صرف 73 اسکولوں کی مرمت کی ہے ۔ اس رفتار سے بی جے پی کو گجرات کے تمام 40,800 اسکولوں کو ٹھیک کرنے میں 15,000 سال لگیں گے ۔ اسکولوں کو ٹھیک کرنے کا بی جے پی کا یہ فارمولہ انتہائی ناقص ہے اور گجرات کے لیے کوئی فائدہ نہیں ہے ۔
مسٹر سیسودیا نے کہا کہ آج گجرات کے لوگ اروند کیجریوال جی اور عام آدمی پارٹی پر بھروسہ کر رہے ہیں کہ اگر اروند کجریوال جی صرف پانچ سالوں میں دہلی کے اسکولوں کو ٹھیک کر سکتے ہیں اور انہیں عالمی معیار کا بنا سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرلی دھرن امریکہ کے چار روزہ دورے پر

Next Post

ڈبلیو ایچ او سے میڈن کی دوائیوں کے بارے میں اطلاعات طلب کی گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
روس ۔ یوکیرین جنگ میں نظام صحت بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او سے میڈن کی دوائیوں کے بارے میں اطلاعات طلب کی گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.