اتوار, مئی 18, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی کوریا کے تجربے کا جواب، امریکا اور جنوبی کوریا نے 4 میزائل داغ دیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-06
in عالمی خبریں
A A
شمالی کوریا کے تجربے کا جواب، امریکا اور جنوبی کوریا نے 4 میزائل داغ دیے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کم جونگ اُن کا فوج کو جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم

ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کی ملک بدری کا فیصلہ روک دیا

سیئول//
شمالی کوریا کی جانب سے نئے میزائل تجربے کے بعد امریکا اور جنوبی کوریا کی جانب سے عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا گیا، جس کے تحت دونوں ممالک کے 2، 2 میزائل فائر کردیے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق واشنگٹن اور سیئول نے پیانگ یانگ کی جانب سے میزائل تجربے کے بعد ردعمل کے طور پر زمین سے فضا میں مار کرنے والے 4 میزائل بحیرہ جاپان میں داغ دیے۔
جنوبی کوریا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں ممالک کی جانب سے امریکی ساختہ مختصر فاصلے تک مار کرنے والے 2، 2 اے ٹی اے سی ایم ایس بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے ہیں۔ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ میزائل فائر کی یہ کارروائی دراصل گزشتہ روز شمالی کوریا کی جانب سے طویل ترین فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تجربے کا جواب ہے۔
قبل ازیں جنوبی کوریا کے صدر نے کہا تھا کہ پیانگ یانگ کی جانب سے اشتعال انگیز تجربات کا سخت جواب دیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ نے مخصوص ممالک کیلئے کرونا وائرس کی سفری پابندیاں ختم کر دیں

Next Post

مسجد نبوی؛ ریاض الجنۃ میں خواتین کیلئے عبادات کا نیا شیڈول جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ اُن کا فوج کو جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم

2025-05-17
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
عالمی خبریں

ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کی ملک بدری کا فیصلہ روک دیا

2025-05-17
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
عالمی خبریں

شدید بھوک عالمی سطح پر انتہا کو پہنچ گئی

2025-05-17
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

مستقبل میں سعودی عرب کی 50% آمدنی غیر تیل سرگرمیوں سے ہو گی: ٹرمپ

2025-05-17
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
عالمی خبریں

بڈگام میں لشکر طیبہ کے تین دہشت گرد معاون گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-05-17
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کا متنازعہ بیان

2025-05-17
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
عالمی خبریں

پوتن نے روسی سلامتی کونسل کا نائب سربراہ مقرر کیا

2025-05-17
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
عالمی خبریں

نیپال:ماؤنٹ ایورسٹ پر 2 غیرملکی کوہ پیما ہلاک

2025-05-17
Next Post
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی

مسجد نبوی؛ ریاض الجنۃ میں خواتین کیلئے عبادات کا نیا شیڈول جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.