ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ریفرنڈم: پیوٹن جلد یوکرینی علاقوں کی روس میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-29
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو/
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چند دنوں میں ماسکو کے زیرانتظام یوکرینی علاقوں کی روس میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق برطانیہ کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن یوکرین کے مقبوضہ علاقوں کے روس میں الحاق کا اعلان چند دنوں میں کر سکتے ہیں۔
ماسکو کے زیرانتظام یوکرین کے چارریجن لوہانسک،ڈونیٹسک،خیرسون،زاپوریزیا میں روس میں شامل ہونے کیلئے ریفرنڈم ہواجو 5 دن تک جاری رہنے کے بعد منگل کو ختم ہوا۔
روس نے کہا کہ روسی سرزمین پر ہونے والے ریفرنڈم کے ابتدائی نتائج نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ ان علاقوں کے ووٹرز نے الحاق کی زبردست حمایت کی ہے۔
روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق امکان ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن جمعے کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے خطاب کے دوران یوکرینی علاقوں کے روس میں الحاق کا اعلان کریں گے۔ دوسری جانب کیف اور مغربی ملکوں نے ریفرنڈم کو مسترد کردیا ہے۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ڈونیٹسک ریجن یوکرین کا ہی رہے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے مجوزہ ریفرنڈمز کی مذمت کرتے ہوئے نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران سے تیل خریدنے کے لیے سری لنکا کا اہم قدم

Next Post

چین: ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

چین: ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.