بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر ایردوان کا عبرانی کیلنڈر کے مطابق نئے سال روش ہشناہ پر یہودیوں کو مبارکباد کا پیغام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-26
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

انقرہ//
صدر رجب طیب ایردوان نے عبرانی کیلنڈر کے مطابق نئے سال کے دن کی علامت روش ہشناہ کے موقع پر یہودی شہریوں کو مبارکباد دی پیش کی ہے۔صدارتی اطلاعاتی ڈائریکٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے روش ہشناہ کے موقع پر مبارکباد کا پیغام جاری کی ہے ا۔
یوم روش ہشناہ پر یہودی شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے مختلف مذاہب کے شہری صدیوں سے امن و آشتی کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ رہ رہے ہیں، یہ ایک اہم ترین خوبی ہے جس نے ہمارے ملک کو ہمیشہ مضبوط بنایا ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ مختلف مذاہب کے کے ایک جگہ جمع ہونے سے ہمارے ملک کو ہر آگے بڑھنے کا موقع میسر آئے گا۔ انہوں نے عبرانی کیلنڈر کے نئے سال روش ہشناہ پر نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کینیڈا میں ’فیونا‘ نے تباہی مچادی

Next Post

شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے
عالمی خبریں

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

2026-08-18
انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک
عالمی خبریں

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

2026-08-18
ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان

2026-08-18
مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت
عالمی خبریں

مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت

2026-08-18
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
عالمی خبریں

پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے

2026-08-18
عالمی خبریں

آسٹریلیا: بونڈی بیچ حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں بندوق واپسی اسکیم شروع ہوگی

2026-08-18
عالمی خبریں

روس کے بیلگورود پر یوکرین کے میزائل حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک

2026-08-18
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کی طارق کے دورہ ہند کے لیے ‘سازگار ماحول’ بنانے کی اپیل

2026-08-18
Next Post
شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.